تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَیَبُّس" کے متعقلہ نتائج

تَیَبُّس

کرختگی، خشکی، خشک ہونا.

تَعَبُّس

ترش روئی، تیوری چڑھانا، مُنْھ بنانا، چڑچڑا پن

تِیس

بیس اوپر دس، تین مرتبہ دس دس

تَلَبُّس

لباس پہننا

تِباسی

تین دن کی رکھی ہوئی کوئی چیز ، تین روز کا باسی (کھانا وغیرہ).

تیجَس

تیج، شعله، آگ، آٹش، اگنی، روشنی، چمک دمک، تجلی، شان و شوکت، جاہ وجلال، ٹھاٹھ حسن، خوبصورتی، روپ؛ رعب و وقار، دبدبه؛ طاقت، زور، بل، ظلم، سختی .

تیرَس

چان٘د کے پندھواڑے کی تیرھویں تاریخ، صدی کا تیرھواں دن

تیس

رک : تئیں.

تیرُس

تیورس، آئندہ یا گزرا ہوا تیسرا برس

تیبْر

جلد، تیز، تند؛ زیادہ گرم، بیت گرم.

تِباسی عِید

عید کا تیسرا دن

باسی تِباسی

دو تین دن کا رکھا ہوا کھانا، کئی دنوں کا سڑا گلا

تَجَسُّس

جستجو، کھوج، تحقیق، تلاش، کرید، تحقیقات

تَکَبُّر

بڑائی، گھمنڈ، غرور، شیخی، اپنے آپ کو بڑا سمجھنا

تَطَبُّع

کسی کی خصلت یا عادت اختیار کرنا. برتن بھرنا ؛ بتکلف اور خلاف طبع کام کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَیَبُّس کے معانیدیکھیے

تَیَبُّس

tayabbus•तयब्बुस

  • Roman
  • Urdu

تَیَبُّس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کرختگی، خشکی، خشک ہونا.

Urdu meaning of tayabbus

  • Roman
  • Urdu

  • karaKhatgii, Khushkii, Khushak honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَیَبُّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَیَبُّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone