تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوتاری" کے متعقلہ نتائج

سُوتاری

موچی کا ایک اوزار جس سے چمڑے میں سوراخ کرتے ہیں اور اس کے کٹاؤ میں سُوت کی یا چمڑے کی ڈوری ڈال کر سِیتے ہیں .

سِتاری

سِتار بجانے والا، سِتار باز

سُتاری

۱. باریک نوک کا ایک اوزار ، لکڑی میں باریک چول بنانے یا نازک قسم کی کھدائی کرنے کا اوزار.

سَتّاری

پردہ پوشی، عیب چھپانا (اللہ تعالیٰ کی ایک صفت)

سِتارِیَہ

ستار بجانے والا ، ستار نواز.

سِتارَہ

(طباخی) اس طرح تَلا ہوا انڈا کہ بیچ کی زردی پوری برقرار رہے۔

سِتارِیا

ستار بجانے والا ، ستار نواز.

سِتارے

ستارہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

سِتاروں

ستارا / ستارہ (رک) کی مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

سُتْھری

صاف ، پاکیزہ، اچّھی

سُوماری

حضرت مسیح سے پان٘چ ہزار سال قبل بابلی تہذیب سوماری کہلاتی ہے.

سُوتالی

رک : سُوتاری .

سَواری

(احتراماً) کسی کی ذات مراد لی جاتی ہے (”کی“ کے ساتھ).

سِتارَہ ہیں

(ہیئت) اختر شناس ، نجومی ، مُنجَم

سُتْری

(نور باقی) وہ لکڑی جو پاٹی میں سانتھی الگ کرنے کے لیے سانتھی کے دونوں طرف لگی رہتی اسے جُلاہوں کی اصطلاح میں ستری کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوتاری کے معانیدیکھیے

سُوتاری

suutaarii•सूतारी

  • Roman
  • Urdu

سُوتاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موچی کا ایک اوزار جس سے چمڑے میں سوراخ کرتے ہیں اور اس کے کٹاؤ میں سُوت کی یا چمڑے کی ڈوری ڈال کر سِیتے ہیں .

Urdu meaning of suutaarii

  • Roman
  • Urdu

  • mochii ka ek auzaar jis se cham.De me.n suuraaKh karte hai.n aur is ke kaTaa.uu me.n suu.ot kii ya cham.De kii Dorii Daal kar sete hai.n

सूतारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मोची का एक उपकरण जिस से चमड़े में छेद करते हैं एवं उसके कटाव में सूत अथवा चमड़े की डोरी डाल कर सिलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوتاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوتاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone