تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُتْھری" کے متعقلہ نتائج

سُتْھری

صاف ، پاکیزہ، اچّھی

سُتْھری آواز

صاف آواز .

سُتْھری زَبَان

صاف زبان ، ٹھیٹھ زبان ، ٹکسالی زبان

سُتْھرِیاں

(طبّاخی) بچی ہوئی روٹی کے پکائے ہوئے مِیٹھے ٹکڑے ، دکن میں گھوڑے کہتے ہیں ، شادی بیاہ میں نان پاؤ کے ٹکڑے ، قند ، گھی اور مَلائی ڈال کر بھی بناتے ہیں .

سِتاری

سِتار بجانے والا، سِتار باز

سُتْری

(نور باقی) وہ لکڑی جو پاٹی میں سانتھی الگ کرنے کے لیے سانتھی کے دونوں طرف لگی رہتی اسے جُلاہوں کی اصطلاح میں ستری کہتے ہیں.

سُتھرا

صاف، شفاف، بے داغ

سَتْری

(صرّاف) دو روپے

سِتْری

عرق ، پسینہ

سُتاری

۱. باریک نوک کا ایک اوزار ، لکڑی میں باریک چول بنانے یا نازک قسم کی کھدائی کرنے کا اوزار.

سَتّاری

پردہ پوشی، عیب چھپانا (اللہ تعالیٰ کی ایک صفت)

ستِھر

استوار ، پائیدار ، مضبوط .

سِتارِیَہ

ستار بجانے والا ، ستار نواز.

سِتارَہ

(طباخی) اس طرح تَلا ہوا انڈا کہ بیچ کی زردی پوری برقرار رہے۔

سِتارِیا

ستار بجانے والا ، ستار نواز.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُتْھری کے معانیدیکھیے

سُتْھری

sutharii•सुथरी

اصل: سنسکرت

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

سُتْھری کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • صاف ، پاکیزہ، اچّھی

Urdu meaning of sutharii

  • Roman
  • Urdu

  • saaf, paakiiza, achchhাii

English meaning of sutharii

Adjective, Feminine

  • clean, refined, well, mannered

सुथरी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • साफ़, स्वच्छ, अच्छा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُتْھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُتْھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone