تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُتاری" کے متعقلہ نتائج

سُتاری

۱. باریک نوک کا ایک اوزار ، لکڑی میں باریک چول بنانے یا نازک قسم کی کھدائی کرنے کا اوزار.

سِتاری

سِتار بجانے والا، سِتار باز

سَتّاری

پردہ پوشی، عیب چھپانا (اللہ تعالیٰ کی ایک صفت)

سُتْھری

صاف ، پاکیزہ، اچّھی

سِتاری بولْنا

سِتاری کا بجنا.

سِتاری آواز

سِتار کے سروں جیسی آواز ؛ (کنایۃً) دلکش آواز.

سِتاری مَچْھلی

رک : ستارہ ماہی / مچھلی

سُتْھری آواز

صاف آواز .

سِتاری کے بول

رک : سِتاری آواز

سُتْھری زَبَان

صاف زبان ، ٹھیٹھ زبان ، ٹکسالی زبان

سِتارِیَہ

ستار بجانے والا ، ستار نواز.

سِتارِیا

ستار بجانے والا ، ستار نواز.

سُتْھرِیاں

(طبّاخی) بچی ہوئی روٹی کے پکائے ہوئے مِیٹھے ٹکڑے ، دکن میں گھوڑے کہتے ہیں ، شادی بیاہ میں نان پاؤ کے ٹکڑے ، قند ، گھی اور مَلائی ڈال کر بھی بناتے ہیں .

سِتارَہ

(طباخی) اس طرح تَلا ہوا انڈا کہ بیچ کی زردی پوری برقرار رہے۔

سِتارے

ستارہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُتاری کے معانیدیکھیے

سُتاری

sutaarii•सुतारी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سُتاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. باریک نوک کا ایک اوزار ، لکڑی میں باریک چول بنانے یا نازک قسم کی کھدائی کرنے کا اوزار.
  • ۲. چماروں کا وہ اوزار جس سے چمڑے میں چھید کیا جاتا ہے.

Urdu meaning of sutaarii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. baariik nok ka ek auzaar, lakk.Dii me.n baariik chuul banaane ya naazuk kism kii khudaa.ii karne ka auzaar
  • ۲. chamaaro.n ka vo auzaar jis se cham.De me.n chhed kiya jaataa hai

English meaning of sutaarii

Noun, Feminine

  • the work of carpenter
  • awl, small pricking-tool, a kind of big needle used by cobblers for leather sewing

सुतारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चमड़ा सीने के लिए मोचियों द्वारा प्रयुक्त सुआ, बारीक नोक का एक औज़ार, लक्कड़ी में बारीक चूल बनाने या नाज़ुक किस्म की खुदाई करने का औज़ार
  • बढ़ई का काम, बढ़ईगिरी

سُتاری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُتاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُتاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone