تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُتْری" کے متعقلہ نتائج

سُتْری

(نور باقی) وہ لکڑی جو پاٹی میں سانتھی الگ کرنے کے لیے سانتھی کے دونوں طرف لگی رہتی اسے جُلاہوں کی اصطلاح میں ستری کہتے ہیں.

سَتْری

(صرّاف) دو روپے

سِتْری

عرق ، پسینہ

سَتْری بَہَتْری

بہت بوڑھی، کبرسن

سَتْری بَہَتْری بَہَتْری باتیں

بدحواسی کی باتیں ، بہکی بہکی باتیں.

سانگ آنَہ کَم سَتْری

(دلال) ایک روپیہ پندرہ آنے

بے سَتَری

बे पर्दगी, पर्दा न होना, कपड़े का शरीर पर से हट जाना या न होना।

دو سَطْری

دو سطر کا، مختصر

ہَزار سَطَری

ہزار اشعار پر مشتمل نظم کی ایک قسم ، الفیہ ۔

یَک سَطری

ایک سطر یا عبارت پر مشتمل ؛ (وہ لکھائی یا تحریر) جو ایک قطار میں یا سیدھی لکھی جائے ؛ نہایت مختصر (خط وغیرہ) ۔

پَیمائِشِ سَطَری

وہ پیمائش جو طول مییں ہو.

سِتاری

سِتار بجانے والا، سِتار باز

سُتْھری

صاف ، پاکیزہ، اچّھی

سُتاری

۱. باریک نوک کا ایک اوزار ، لکڑی میں باریک چول بنانے یا نازک قسم کی کھدائی کرنے کا اوزار.

ساتْری

ساعت، پہر

اردو، انگلش اور ہندی میں سُتْری کے معانیدیکھیے

سُتْری

sutrii•सुत्री

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سُتْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نور باقی) وہ لکڑی جو پاٹی میں سانتھی الگ کرنے کے لیے سانتھی کے دونوں طرف لگی رہتی اسے جُلاہوں کی اصطلاح میں ستری کہتے ہیں.
  • رک : سُتلی جو زیادہ عام ہے.
  • ثرید ، دکن کا ایک پکوان جو بھنے ہوئے گوشت اور روٹی کے تکون ٹکڑوں سے تیار کیا جاتا ہے
  • وہ بَیل جس کا رن٘گ اون٘ٹ کا سا ہو، یہ درمیانہ ، مضبوط اور تیز ہوتا ہے

Urdu meaning of sutrii

  • Roman
  • Urdu

  • (nuur baaqii) vo lakk.Dii jo paaTii me.n saanthii alag karne ke li.e saanthii ke dono.n taraf lagii rahtii use julaaho.n kii istilaah me.n strii kahte hai.n
  • ruk ha sutlii jo zyaadaa aam hai
  • sariid, dakkan ka ek pakvaan jo bhune hu.e gosht aur roTii ke takavvun Tuk.Do.n se taiyyaar kiya jaataa hai
  • vo bail jis ka rang u.unT ka saa ho, ye darmiyaana, mazbuut aur tez hotaa hai

English meaning of sutrii

Noun, Feminine

सुत्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • औरत। स्त्री। (डि०)
  • सुन्दरी स्त्री।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُتْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُتْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone