تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُونڈْکا" کے متعقلہ نتائج

سُونڈْکا

بیل کے کندھوں کے اُوپر کوہان کی شکل کا اُبھار یا اُٹھان ، یہ خاص قِسم کے قوی النسل بیلوں کے ہوتا ہے.

سُنڈْکا

(بَیل بانی) سان٘ڈ ، نل کول ، وہ قوی الجُثَّہ پیل جو افزائشِ نسل کے لیے گائیوں کے گَلّے میں چھوڑ دیا جاتا ہے ، اس بیل کے کندھوں کے اُوپر کوہان کی شکل کا اُبھار یا اُٹھان ہوتا ہے اس اُبھار کو سنڈکا کہتے ہیں جو خاص قسم کے قوی النسل بیلوں کے ہوتا ہے سان٘ڈ کی وجہ تسمیہ بھی یہی ہے.

سُونڈا

۱. ایک لمبی سُون٘ڈ والا کِیڑا جو اناج میں لگ جاتا ہے، ایک قِسم کی سرسری جسکا رن٘گ بُھورا ہوتا ہے.

سُونکا

سانپ کی ایک قسم، نہایت ہی زہریلا سان٘پ

سونکا

(سستا.

سونا

زرد رن٘گ کی ایک قِیمتی دھات ، زر، طلا .

سُونا

خالی، غیرآباد، سنسان

سَونپْنا

حوالے کرنا، سپرد کرنا، حفاظت میں دینا، نگرانی میں دینا

سُونگْڑا

(گھون٘سی) کٹا ، بھینس کا بچَہ

سُونگْنا

سُون٘گھنا

سُونڈْنی

رک : سُون٘ڈی، سُن٘ڈی.

سُونگْرا

(گھون٘سی) کٹا ، بھینس کا بچَہ

سُونتْنا

کسی چیز یا جسم کے کسی حِصّہ کو اُوپر سے نِیچے کی طرف مَلنا ، مالش کرنا.

سُونگھا

چھڑی جس سے کام لے کر یہ معلوم کرنا کہ کس جکہ کھودنے سے پانی یا معدنیات نکلیں گی

سَنْکا

باؤلا ہو جانا، بے ڈھنگی حرکتیں کرنےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُونڈْکا کے معانیدیکھیے

سُونڈْکا

suu.nDkaa• सूँडका

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سُونڈْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیل کے کندھوں کے اُوپر کوہان کی شکل کا اُبھار یا اُٹھان ، یہ خاص قِسم کے قوی النسل بیلوں کے ہوتا ہے.
  • کوہان ، چالان ، گدّا جو گھوڑے کی زین کے نِیچے رکھتے ہیں.

Urdu meaning of suu.nDkaa

  • Roman
  • Urdu

  • bail ke kandho.n ke u.uopar kohaan kii shakl ka ubhaar ya uThaan, ye Khaas kism ke qavii alansal bailo.n ke hotaa hai
  • kohaan, chaalaan, gadaa jo gho.De kii ziin ke niiche rakhte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُونڈْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُونڈْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone