تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُونتْنا" کے متعقلہ نتائج

سُونتْنا

کسی چیز یا جسم کے کسی حِصّہ کو اُوپر سے نِیچے کی طرف مَلنا ، مالش کرنا.

بال سُونتْنا

بالوں کی لٹوں میں کنْگھی پھیرنا، کنْگھی سے چوٹی کے بالوں کو کھولنا، سلجھانا اور صاف کرنا

تَلْوار سُونْتْنا

رک : تلوار کھینْچنا ، آمادہ جنْگ یا قتل ہونا.

مانجھا سُونتنا

رک : مانجھا دینا ۔

گوبَر سَونْتْنا

گوبر اکھٹا کرنا ، گوبر سمیٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُونتْنا کے معانیدیکھیے

سُونتْنا

suu.ntnaa सूँतना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سُونتْنا کے اردو معانی

فعل

  • کسی چیز یا جسم کے کسی حِصّہ کو اُوپر سے نِیچے کی طرف مَلنا ، مالش کرنا.
  • گرم پانی کو باری باری حِصّۂ جسم پر ڈالنا بعض اوقات کنگھی یا پُشتِ خار سے (اسکے ساتھ پانی بہانا).
  • تلوار کا میان سے باہر نِکالنا.
  • مارنا ، پِٹائی کرنا (لکڑی ، بید ، ہنٹر وغیرہ سے) ، خُوب پتائی کرنا.
  • کسی جگہ سے پانی باہر نکال پھین٘کنا، الیچنا.
  • نوچنا، کھسوٹنا ؛ پھل پُھول یا پتّوں کا شاخ سے ایکبارگی اِکَٹّھا توڑنا ، پتّوں کو شاخ سے الگ کرنا.
  • سمیٹنا ، صفایا کر ڈالنا.
  • رگڑ کر صا ف کرنا ، کسی بٹی ہوئی چیز کے بل دُرست کرنے، چکناہٹ یا صفائی کے لیے گِیلے کپڑے وغیرہ کو ایک سِرے سے دُوسرے سِرے تک کھین٘چنا، تار یا رسّی کا بل نِکالنے کے لیے ہاتھ سے اُوپر سے نِیچے کی طرف رگڑنا یا ملنا.
  • صاف کرنا ، پرند کا چون٘چ سے پروں کو صاف کرنا.
  • (پتن٘گ بازی) مانجھا چڑھانا ، تار کو ہاتھ سے سیِدھا کرنا ؛ ننگا کرنا ؛ کوئی چیز اُوپر سے اُتار لینا ؛ چُوسنا ؛ جذب کرنا

English meaning of suu.ntnaa

Verb

  • beat severely
  • draw (a sword)
  • massage by rubbing down
  • starch (kite-string)
  • strip leaves off a branch

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُونتْنا

کسی چیز یا جسم کے کسی حِصّہ کو اُوپر سے نِیچے کی طرف مَلنا ، مالش کرنا.

بال سُونتْنا

بالوں کی لٹوں میں کنْگھی پھیرنا، کنْگھی سے چوٹی کے بالوں کو کھولنا، سلجھانا اور صاف کرنا

تَلْوار سُونْتْنا

رک : تلوار کھینْچنا ، آمادہ جنْگ یا قتل ہونا.

مانجھا سُونتنا

رک : مانجھا دینا ۔

گوبَر سَونْتْنا

گوبر اکھٹا کرنا ، گوبر سمیٹنا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُونتْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُونتْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone