تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُطْری" کے متعقلہ نتائج

قُطْری

(طبیعیات) کنارے کی جانب ، شعاعی ترتیب سے ، شعاعوں کے یا نصف قطر کے خطوں کی مثل ، اشعاعی.

کَتْری

قین٘چی، کترنی

نِیم قُطْری

نیم قطر (رک) سے منشوب یا متعلق ؛ دائرے قطروں سے مماثل یا نصف قطر والا (انگ : Radial).

نِیم قُطْری تَشاکُل

(نباتیات) پھولوں میں پتیوں زر ریشوں وغیرہ کی یکساں تعداد جو دو مساوی نصف حصوں میں منقسم ہو (انگ : Radial Symmetry).

کَتْری کا کام

قین٘چی سے بیل بُوٹے تراشنے کا کام ؛ کٹائی کا کام.

قُطْرِیَہ

(نلی کا) درونہ ، در قطر ، نلی کا اندرونی قطر.

نِصْف قُطری

نصف قطر (رک) سے منسوب یا متعلق ، دائرے کا آدھا ۔

مَن قَطَری

(طب) ۱۶۵ یا ۱۸۰ مثقال کے برابر ایک وزن ۔

قَطْرَہ

رقیق شے کی بوند، پانی کی بوند

قَطْرے

(طب) بہت کم مقدار (رقیق شئے کی)

لتری کا کتری

اس عورت کے متعلق کہتے ہیں، جو ادھر کی بات ادھر لگائے کہ وہ اس قابل ہے کہ اس کے کان کاٹ دئے جائیں

لُتْری کان کُتْری

(حقارتاً) وہ عورت جو اپنے لتراپے (اِدھر کی بات اُدھر جا لگانا) کے سبب کان کاٹ دینے کے لائق ہو یا جس کے کان کاٹ دیے گئے ہوں، بوچی، غمازہ

قُطْر

کنارہ، طرف، سمت

قَطْر

پانی کا ٹپکنا، قطرہ قطرہ گرنا، قطرے قطرے، بارش کے قطرے

قُمْری

کبوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قُطْری کے معانیدیکھیے

قُطْری

qutrii•क़ुतरी

  • Roman
  • Urdu

قُطْری کے اردو معانی

صفت

  • (طبیعیات) کنارے کی جانب ، شعاعی ترتیب سے ، شعاعوں کے یا نصف قطر کے خطوں کی مثل ، اشعاعی.
  • (نباتیات) شعاعی ، کرنی ، کرنوں کی طرح پھوٹنے یا پھیلنے والا ، گلِ کنگرہ.
  • (ہندسہ) قطر سے منسوب ، نصف قطر نما ، نیم قطر (دائرے وغیرہ کا).

Urdu meaning of qutrii

  • Roman
  • Urdu

  • (tabiiayaat) kinaare kii jaanib, shuvaa.ii tartiib se, shuvaa.o.n ke ya nisf qutar ke Khato.n kii misal, ishaa.ii
  • (nabaatiiyaat) shuvaa.ii, karnii, kirNo.n kii tarah phuuTne ya phailne vaala, gul-e-kunguraa
  • (hindsaa) qutar se mansuub, nisf qutar numaa, niyam qutar (daayre vaGaira ka)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُطْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُطْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone