تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُتْھرِیاں" کے متعقلہ نتائج

سُتْھرِیاں

(طبّاخی) بچی ہوئی روٹی کے پکائے ہوئے مِیٹھے ٹکڑے ، دکن میں گھوڑے کہتے ہیں ، شادی بیاہ میں نان پاؤ کے ٹکڑے ، قند ، گھی اور مَلائی ڈال کر بھی بناتے ہیں .

سِتاروں

ستارا / ستارہ (رک) کی مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

سَتَّرواں

سَتّر حصوں میں کا ایک حصہ (۷۰ / ۱) جس کا نمبر ستّر ہو.

سَتَّرَھواں

دس سے سات عدد زیادہ، دس میں سات مثبت کرنے سے ہوتا ہے

سِتَھرْنا

ٹھیرجانا .

سَتْرانا

غصّے ہونا، ناراض ہونا، اکھڑا اکھڑا بولنا، غصّے میں صاف طور پر نہ بولنا

سِتاروں بَھرا

starry, star-spangled

سِتاروں کا جھُرْمُٹ

کہکشاں، نکشتر، ستاروں کا مجموعہ، ستاروں کا گروپ

سِتاروں میں چاند

ستاروں کی مانند نمایاں ؛ بہت زیادہ خوبصورت ، حسین

سِتاروں کا جُھمْکا

(فلکیات) بہت سارے ستاروں کا مجموعہ ، ثریا اور دوسرے ستارے ۔

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

سِتاروں میں ماہ

ستاروں کی مانند نمایاں ؛ بہت زیادہ خوبصورت ، حسین

سِتاروں کے سائے میں

سِتاروں کی روشنی میں ، علی الصبح جبکہ ابھی شفق نمودار نہ ہوئی ہو۔

سِتاروں بَھری رات

star-spangled night

سِتاروں پَہ کَمَنْد ڈالْنا

ترقی کی بلند ترین چوٹیوں کو چھو لینا، غیر معمولی کارنامے انجام دینا، مُشکل سے مُشکل کام پر قابو پا لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُتْھرِیاں کے معانیدیکھیے

سُتْھرِیاں

suthriyaa.n•सुथरियाँ

  • Roman
  • Urdu

سُتْھرِیاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طبّاخی) بچی ہوئی روٹی کے پکائے ہوئے مِیٹھے ٹکڑے ، دکن میں گھوڑے کہتے ہیں ، شادی بیاہ میں نان پاؤ کے ٹکڑے ، قند ، گھی اور مَلائی ڈال کر بھی بناتے ہیں .

Urdu meaning of suthriyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • (tabbaaKhii) bachchii hu.ii roTii ke pakaa.e hu.e miiThe Tuk.De, dakkan me.n gho.De kahte hai.n, shaadii byaah me.n naan paa.o ke Tuk.De, qand, ghii aur malaa.ii Daal kar bhii banaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُتْھرِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُتْھرِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone