تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُشِیلا" کے متعقلہ نتائج

سُشِیلا

राधा । की एक सखी।

سُشِیل

خوبصورت، بان٘کا، خوب رُو، خوب سیرت، طرح دار، مہربان، مؤدب، سخی

سَہیلا

دوستی ، یاری ، رفاقت ، ہمراہی ، میل مِلاپ ، ساتھ .

سُریلا

دلکش آواز والا، خوش گُلو، مترنّم، میٹھی اور مہین آواز، جو آواز موسیقی کے اصول و ضوابط کے تحت ہو

سَجِیلا

سجا سجایا، آراستہ پیراستہ، بنا ٹھنا

سِیلا

(کاشت کاری) اناج کی بالیں، جو کٹائی کے بعد کھیت میں گِری بڑی رہ جائیں اور بعد میں سمیٹی جائیں، ناگل اور برس میں جڑی ہوئی چوبی میخ

سُمیلا

متناسب الاعضا ، سِڈول ، خوش اندام شخص.

سُہیلا

جوگیوں کا رنگین رومال .

سُشِیلْتا

خوبصورتی ، نرمی ، بان٘کپن ؛ سخاوت ، مہربانی ، خُوب سیرتی ، طرح داری .

سِیلَہ

نَمی ، رطوبت ، گیلا پن.

سَڑِیْلا

متعفن، بدبودار، درگندھ والا

سیلَہ

برچھی ، بھالا ؛ (کنایۃً) اثر کرنے والا ، پُر تاثیر.

سایَلَہ

سیال ، بہنے والی.

سیلا

چاول کی ایک قسم، وہ چاول جو دھانوں کو ابال کر سکھانے کے بعد نکالتے ہیں

سَکیلا

ایک قسم کا فولادی ہتھیار، ایک قسم کی لوہے کی تلوار، تلوار، لوہے کا اسلحہ، ایک قسم کا فولاد

اردو، انگلش اور ہندی میں سُشِیلا کے معانیدیکھیے

سُشِیلا

sushiilaa•सुशीला

اصل: سنسکرت

सुशीला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • राधा । की एक सखी।
  • श्री कृष्ण की एक पत्नी।
  • शिष्ट और विनम्र स्त्री
  • शीलवान
  • (पुराण) कृष्ण की आठ पटरानियों में से एक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُشِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُشِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone