تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہیلا" کے متعقلہ نتائج

سَہیلا

دوستی ، یاری ، رفاقت ، ہمراہی ، میل مِلاپ ، ساتھ .

سُہیلا

جوگیوں کا رنگین رومال .

سایَلَہ

سیال ، بہنے والی.

رُوکھا کھانا دَھرْتی سونا، نانہہ سہیلا پھکَڑ ہونا

فقیر ہونا آسان نہیں رُوکھا کھانا اور زمین پر سونا پڑتا ہے

سَہیلی

سکھی، ساتھ رہنے والی، مصاحبہ ہمجولی

ساہِلا

ایک خار دار درخت.

سالا

بیوی کا بھائی، شوہر کا برادرِنسبتی

سالَہ

denoting age in years

سِیلا

(کاشت کاری) اناج کی بالیں، جو کٹائی کے بعد کھیت میں گِری بڑی رہ جائیں اور بعد میں سمیٹی جائیں، ناگل اور برس میں جڑی ہوئی چوبی میخ

سِیلَہ

نَمی ، رطوبت ، گیلا پن.

سِہْلا

ریشمی چادر جس کا دکن مین زیادہ رِواج ہے ، سیلا .

سُہْلا

۱. وہ گِیت جو عورتیں بیاہوں یا بیٹھک وغیرہ میں یا پیغمبر یا جن و پری کی تعریف میں گاتی ہیں ، سوہلا .

سیلَہ

برچھی ، بھالا ؛ (کنایۃً) اثر کرنے والا ، پُر تاثیر.

سیلا

چاول کی ایک قسم، وہ چاول جو دھانوں کو ابال کر سکھانے کے بعد نکالتے ہیں

سَہْلَہ

آسان ، مشکل کا نقیض .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہیلا کے معانیدیکھیے

سَہیلا

sahelaa•सहेला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَہیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دوستی ، یاری ، رفاقت ، ہمراہی ، میل مِلاپ ، ساتھ .

Urdu meaning of sahelaa

  • Roman
  • Urdu

  • dostii, yaarii, rifaaqat, hamraahii, mel milaap, saath

सहेला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मित्रता, दोस्ती, यारी, सहचर्य, मेलमिलाप, साथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone