تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْمَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

سُرْمَہ کَرنا

پیس ڈالنا ، پیس کر میدے کی طرح باریک کر دینا ، نام و نشان تک نہ چھوڑنا ، سُرمے کی طرح پیس ڈالنا.

ہَڈِّیوں کا سُرمَہ کَرنا

ہڈّیاں پیسنا ؛ مراد : سخت جسمانی محنت کرنا ، شدید مشقت کرنا ۔

سَرا کَرنا

رُکنا ، ٹھہرنا .

سَروا کَرنا

طرفداری کرنا .

سَر مارنا

بہت سمجھانا یا کہنا، سمجھانے کی کوشش کرنا، مغز مارنا

سُلْفَہ کَرنا

سُلفا کرنا ، جلا کر راکھ کر دینا ، پُھون٘ک ڈالنا .

سُرْتَ کَرنا

ہمہ وقت کسی بات کا ذکر یا خیال رہنا، دھن ہونا، دھیان بندھنا، دل لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْمَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

سُرْمَہ کَرنا

surma karnaa•सुर्मा करना

  • Roman
  • Urdu

سُرْمَہ کَرنا کے اردو معانی

  • آن٘کھوں میں لگانا.
  • پیس ڈالنا ، پیس کر میدے کی طرح باریک کر دینا ، نام و نشان تک نہ چھوڑنا ، سُرمے کی طرح پیس ڈالنا.

Urdu meaning of surma karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aankho.n me.n lagaanaa
  • piis Daalnaa, piis kar maide kii tarah baariik kar denaa, naam-o-nishaan tak na chho.Dnaa, surme kii tarah piis Daalnaa

English meaning of surma karnaa

  • to reduce to a state like that of surma, to reduce to an impalpable powder

सुर्मा करना के हिंदी अर्थ

  • ۱. पीस डालना, पीस कर मैदे की तरह बारीक कर देना, नाम-ओ-निशान तक ना छोड़ना, सुरमे की तरह पीस डालना
  • ۲. आँखों में लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْمَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْمَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone