تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْخْڑا" کے متعقلہ نتائج

سُرْخْڑا

پگلے کی ایک قسم فرق صرف یہ ہوتا ہے کہ جب یہ چوزا ہوتا ہے تو اس کا رن٘گ بگل کا سا سفید ہوتا ہے اور جب تری ناک ہو جاتا ہے تو پیٹھ اور سر زرد اور سُرخ ہو جاتا ہے .

سُرْخا

وہ گھوڑا جس کی کھال سفید ، مائل بہ سرخی یا زعفرانی ہو نیز اس گھوڑے کا رن٘گ.

سُرْخَہ

سُرخا، وہ گھوڑا، جس کی کھال سِفید مائل بسرخی یا زعفرانی ہو، نیز اس گھوڑے کا رن٘گ

سَراڑا

(بُنائی) چوبی قین٘چی یا قین٘چیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے ، اَڈا ، پاٹی ، ٹکٹی

سُرْخ پا

(نباتیات) رک : جنگلی ساگ ، حمَاض ، ترشک

سرخ چہ

chicken-pox, measles.

سَراپا

قد و قامت

سُرْخ

جس کا رنگ شفق کی طرح ہو، لال رنگ کا، بھبوکا، چہچہا

سَرَہ

خالص ، بے عیب ، نفیس ۔

سُرْخُوں

سُرخ ، لال رن٘گ کا.

سَرِیع

(لفظاً) ہرکام میں جلد بازی کرنے والا، سرعت والا، جلد باز، عجلت پسند، تاولا، سیماب طبع

سَرْنا

ختم ہونا، انجام پانا، تمام ہونا، آخر ہونا

سَرایا

فوجی دستے، جو کسی ملکی یا قومی مقصد کی نِگرانی کے لیے بھیجے جائیں، جھوٹا سا لشکر، پانْچ آدمیوں سے تین سو چارسو تک کا

سَرِیا

ساڑی (رک) کی تصغیر ۔

سَرا

تحت الثریٰ ، زمین کے سب سے نِیچے کا طبقہ ، پاتال .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْخْڑا کے معانیدیکھیے

سُرْخْڑا

surKH.Daa•सुर्ख़ड़ा

  • Roman
  • Urdu

سُرْخْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پگلے کی ایک قسم فرق صرف یہ ہوتا ہے کہ جب یہ چوزا ہوتا ہے تو اس کا رن٘گ بگل کا سا سفید ہوتا ہے اور جب تری ناک ہو جاتا ہے تو پیٹھ اور سر زرد اور سُرخ ہو جاتا ہے .

Urdu meaning of surKH.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • pagle kii ek qism farq sirf ye hotaa hai ki jab ye chuuza hotaa hai to is ka rang bagal ka saa safaid hotaa hai aur jab tirii naak ho jaataa hai to piiTh aur sar zard aur suraKh ho jaataa hai

सुर्ख़ड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बगुले की एक प्रकार अंतर केवल यह होता है कि जब यह चूज़ा होता है तो उसका रंग बगुल का सा सफ़ेद होता है और जब बच्चा बन जाता है तो पीठ और सर पीला और लाल हो जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْخْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْخْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone