تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْخَہ" کے متعقلہ نتائج

سُرْخَہ

سُرخا، وہ گھوڑا، جس کی کھال سِفید مائل بسرخی یا زعفرانی ہو، نیز اس گھوڑے کا رن٘گ

سُرْخا

وہ گھوڑا جس کی کھال سفید ، مائل بہ سرخی یا زعفرانی ہو نیز اس گھوڑے کا رن٘گ.

سُرْخا سُرْخ

بہت گہرے رن٘گ کا ، گہرا لال.

سُرْخا وُرخا

رک : سُرخا منعی ۵.

لَعْل سُرْخَہ

وہ گھوڑا جس کے بال سفید مائل بہ سرخی ہوں.

سُرْخاب

سرخ رنگ کا ایک آبی پرندہ جس کے نر اور مادہ رات بھر جدا رہتے اور ایک دوسرے کو پکارتے اور اس کی آواز کے پیچھے جاتے مگر ملاقات س محروم اور مضطرب رہتے ہیں ان کی باہمی محبت مشہور ہے اگر ایک آگ میں ہو تو دوسرا بھی وہیں جا پڑتا ہے جب وہ دونوں بچھڑ جاتے ہیں یا ایک مر جاتا ہے تو پھر جوڑا نہیں لگتا، کہا جاتا ہے کہ اس کی مادہ کو ماہواری بھی ہوتی ہے، چکوا چکوی، سحام، خرچال

سُرْخاب کا جوڑا

چکوا اور چکوی ، سُرخاب نر اور مادہ کا جوڑ (ہجر کی علامت کے طور پر مستعمل).

سُرْخاب کا پَر لَگْنا

کوئی نادر یا انوکھی بات ہونا، کوئی خاص جوہر یا قابل ترجیح وصف ہونا (عمموماً طنز کےموقع پر مستعمل)

سُرْخاب کا پَر ہونا

رک : سُرخاب کا پر لگنا.

سُرْخاب کا پَر لَگانا

عِزّت بڑھانا ، قابلِ تعظیم کر دینا.

سُرْخابی

سُرخ رن٘گ کا ، سُرخاب.

سُرْخ

جس کا رنگ شفق کی طرح ہو، لال رنگ کا، بھبوکا، چہچہا

سُرْخی

سرخ رنگت، لال رنگت

سُرْخ پا

(نباتیات) رک : جنگلی ساگ ، حمَاض ، ترشک

سرخ چہ

chicken-pox, measles.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْخَہ کے معانیدیکھیے

سُرْخَہ

surKHa•सुर्ख़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سُرْخَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سُرخا، وہ گھوڑا، جس کی کھال سِفید مائل بسرخی یا زعفرانی ہو، نیز اس گھوڑے کا رن٘گ
  • باز کی چار مشہور اقسام میں سے ایک، جس کا رن٘گ گہرا لال ہوتا ہے یہ جانورانِ پنچہ گیر کا بادشاہ ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سُرْکھا

لمبا تناور درخت یا پودا جس میں پتّوں کی مناسبت نہ ہو

Urdu meaning of surKHa

  • Roman
  • Urdu

  • surKhaa, vo gho.Daa, jis kii khaal saphed maa.il basarKhii ya zaafraanii ho, niiz is gho.De ka rang
  • baaz kii chaar mashhuur iqsaam me.n se ek, jis ka rang gahiraa laal hotaa hai ye jaanvar en-e-panchaa giir ka baadashaah hai

English meaning of surKHa

Noun, Masculine

  • red pigeon
  • roan or bay horse

सुर्ख़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आँख में निकलनेवाली गुहांजी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْخَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْخَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone