تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہَنسَر" کے متعقلہ نتائج

سَہَنسَر

ایک ہزار .

سُنْسَر

زیور کی ایک قِسم، سنسار

سانس

۱. ہوا جو جاندار کے ناک یا مُنھ کی راہ سے پھیپھڑے کے اندر جاتی اور باہر آتی ہے.

سَہَنسَہ

مغلیہ دور کے ایک طلائی سکّے کا نام جو وزن میں ۱۰۱ تولے ۹ ماشے اور سات سُرخ کے برابر ہے .

سانسا

سان٘س

سانسی

ایک جرائم پیشہ خانہ بدوش قوم

سَنْسار

دُنیا، عالم، جہاں، جگت، کائنات

سِنْسَری

روک ٹوک ، احتساب ، جانچ پڑتال .

سَنْساری

سنسار میں رہنے والا، دُنیادار

سُنساری

اناجوں میں لگنے والا ایک طرح کا کیڑا

سَنْسارا

سنسار ، دُنیا ، عالم .

سِنْسَر کَرنا

احتساب کی زد میں لانا ، کسی خبر یا پروگرام وغیرہ کو نامناسب قرار دے کر خارج کر دینا ، نِکال دینا.

سِنْسَر ہونا

روک لِیا جانا.

سِنْسَر لَگانا

پابندی عائد کرنا.

سِنْسَر بورْڈ

ادارۂ احتساب ، محکمۂ احتساب ، کچھ لوگوں پر مشتمل وہ جماعت یا ادارہ جو سرکاری طور پر کتابوں ، فلموں ، خبروں یا اخباروں کے مضامین کو قومی مفاد یا حکومت کے نقطۂ نظر سے نامناسب قرار دے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہَنسَر کے معانیدیکھیے

سَہَنسَر

saha.nsar•सहंसर

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

سَہَنسَر کے اردو معانی

صفت

  • ایک ہزار .
  • بہت سے ، بافراط ، ہزاروں .

Urdu meaning of saha.nsar

  • Roman
  • Urdu

  • ek hazaar
  • bahut se, baafraat, hazaaro.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہَنسَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہَنسَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone