تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُلَّمی" کے متعقلہ نتائج

سُلَّمی

(منطق) مثلث کی دو ساقوں کو غیر متناہی فرض کر کے اُن دونوں کے بیچ میں جو مسافت واقع ہو اُس میں خطوط کھین٘چے جاتے ہیں پھر جس قدر ان ساقوں کو طول دیا جائے اُسی قدر درمیانی مسافت پیدا ہوتی ہے اور اُس میں خطوط بڑھتے ہیں مگر سب خطوط دو حدوں میں جو دونوں ساقوں سے قائم ہوتی ہیں گھرے ہوں گے ؛ برہان سلّمی .

سَلَمی

(کیمیا) متعلق کمیت مادّہ ، بڑی کمیت (مادّے) پر یا اس کے ذریعے سے عمل کرنے والا محلول .

سَلْمیٰ

نازک اندام خوبصورت عورت

سَلَمی اِرْتِکاز

کمیت مادہ کا اکھٹا ہونا کہ اس کی قوت بڑھ جائے

سَلْمیٰ سِتارَہ

رک : سلما ستارہ .

سَلْمیٰ سِتارے کا کام

رک : سلما ستارے کا کام .

سَلْمِیَہ

(نفسیات) لازم و ملزوم یا یکساں قسم کی اشیاء یا اشخاص کا مجموعہ ، سیٹ

سَلِیم

پاکیزہ، بے عیب، ٹھیک، درست، صحیح، صحت مند

سَلامی

سلام کرنے والا ، حاضری دینے والا.

سَلْما

چاندی سونے کے تار جن کو بٹ کر اور بل دے کر پوشاک اور پاپوش وغیرہ میں کارچوب کے کام میں لگاتے ہیں

سَلْمَہ

سَلّمَہ

ایک بوٹی جسے کپڑا رنگنے میں استعمال کرتے ہیں .

سالِمی

سالِم سے منسوب .

سُلامیٰ

ن چھوٹی ہڈیوں میں سے کوئی ہڈی جو انگلیوں اور ٹخنوں کی درمیانی حصّے میں ہوتی ہے ، ہر کھوکھلی ہڈی۔

سَلِیمی

۱. دورِ اکبری کا سونے کا ایک سِکّہ جو ایک دوسرے سِکّے ”عدل گٹکہ“ کا نِصف ہوتا تھا جس کا وزن گیارہ ماشے اور اس کی قیمت نو روپے تھی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُلَّمی کے معانیدیکھیے

سُلَّمی

sullamii•सुल्लमी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سُلَّمی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (منطق) مثلث کی دو ساقوں کو غیر متناہی فرض کر کے اُن دونوں کے بیچ میں جو مسافت واقع ہو اُس میں خطوط کھین٘چے جاتے ہیں پھر جس قدر ان ساقوں کو طول دیا جائے اُسی قدر درمیانی مسافت پیدا ہوتی ہے اور اُس میں خطوط بڑھتے ہیں مگر سب خطوط دو حدوں میں جو دونوں ساقوں سے قائم ہوتی ہیں گھرے ہوں گے ؛ برہان سلّمی .

Urdu meaning of sullamii

  • Roman
  • Urdu

  • (mantiq) masals kii do saako.n ko Gair mutnaahii farz kar ke in dono.n ke biich me.n jo musaafat vaaqya ho is me.n Khutuut khiinche jaate hai.n phir jis qadar un saako.n ko tuul diyaa jaaye usii qadar daramyaanii musaafat paida hotii hai aur is me.n Khutuut ba.Dhte hai.n magar sab Khutuut do hado.n me.n jo dono.n saako.n se qaayam hotii hai.n ghire honge ; burhaan salamii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُلَّمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُلَّمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone