تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِکوڑ" کے متعقلہ نتائج

سِکوڑ

سمٹ کر یکجا ہونا (جسم کی کھال یا کپڑے وغیرہ کا)، سکڑن، سلوٹ

سِکوڑنا

سمیت لینا ، سکیڑنا ؛ (مجازاً)کنجوسی کرنا ، بخل کرنا ، کسنا ، کھینچنا ۔

سکڑ

ایک کلمہ ہے جو لفظ پر کی طرح رشتے کی دوُری ظاہر کرنے کے واسطے آتا ہے، دوُر کا رشتہ ظاہر کرنے والا

سُکیڑ

سکڑن ، تنگی ، انقباض ، سکڑنا ، سمٹنا

سُوکَڑ

خُشک ، سُوکھا ہوا ۔

سُکُون

آرام، چین، امن، قرار

سُکُوت

چپ، خاموشی

سِکُّو

پنجشاخہ ، پنشاخہ ، لکڑی کا بنا ہوا لمبے دستے والا ایک آلہ پنجے کی صورت کا ہوتا ہے ، گاہنے کے بعد کسان اس سے غلے کو ہوا میں اڑا اڑا کر بھوسے سے علحدہ کرتے ہیں .

سَیکْڑوں

سیکڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، اظہارِ کثرت کےلیے مُستعمل، بہت زیادہ

سَیکْڑا

ایک سو، دس ضرب دس کا حاصل، ننانوے کے بعد کا عدد

سَکُّو

رسّی یا تار کا بنایا ہوا جھولے نما لٹکن جس میں بوقت ضرورت کھانے کی چیزیں رکھ دی جاتی ہیں تاکہ بلی اور چوہے وغیرہ سے محفوظ رہیں ، چھینکا .

سَکَڑ نانا

پرنانا کا باپ ۔

سَکَڑ دادا

دادا کا دادا، پردادا کا باپ

سُکَڑ سُکَڑ کَرْنا

خرچ کرنے میں بخل کرنا ، ممسک ہونا ۔

سُکڑی

سکڑا کی تانیث، (تراکیب میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں سِکوڑ کے معانیدیکھیے

سِکوڑ

siko.D•सिकोड़

اصل: پراکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

سِکوڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سمٹ کر یکجا ہونا (جسم کی کھال یا کپڑے وغیرہ کا)، سکڑن، سلوٹ
  • (کنایۃً) علیٰحدگی

شعر

Urdu meaning of siko.D

  • Roman
  • Urdu

  • simaT kar yakjaa honaa (jism kii khaal ya kap.De vaGaira ka), siku.Dan, silvaT
  • (kanaa.en) alyaahadgii

English meaning of siko.D

Noun, Feminine

  • drawing together, tightening, bracing up etc.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِکوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِکوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone