تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکْر" کے متعقلہ نتائج

سُکْر

نشہ، مستی، مدہوشی، بے خودی کی کیفیت

سُکر

ہندو: ایک نہایت چمکدار ستارہ، زہرہ

سَقَر

جُھلسا دینے والی سُورج کی گرمی، آگ کی لپٹ، دوزخ، جہنم، مصائب کا گھر، نرک

صَقَر

ترکھجور یا خشک انگور کا شیرہ

صَقْر

ایک نر شکاری پرندہ جس کی مادہ باز ہے ، شاہین ، شکرہ ، چرغ .

سِکَرَّر

تیسری بار ، تیسری دفعہ ، تبارا ، بار بار۔

سَکَرَّر

third time

سُکْراں

نشے میں مدہوش ، مست ، نشے میں چور۔

سِکْری

خُشکی ، بُھوسی ؛ جسم پر سفید بُھوسی جم جانے کی بیماری ۔

سُکرہ

مٹی کا چھوٹا پیالا، کلہڑ

عالَمِ سُکْر

نشے کی حالت، مستی کی کیفیت، بے خودی

مُؤَخَّراتَ سُکْر

(طب) دوائیں جو دیر میں نشہ لاتی ہیں ۔

سَکْرائی

(ساہوکاری) فیس جو ہنڈی ادا کرنے کے لیے لی جائے ، کٹوتی ۔

سَقَری

سفر سے منسوب ، دوزخی ، جہنمی ۔

سَکَرْجَہ

(طب) ادویہ کا ایک وزن جو دس تولے پانچ ماشے کے برابر ہوتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکْر کے معانیدیکھیے

سُکْر

sukr•सुक्र

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: تصوف

اشتقاق: سَكَرَ

  • Roman
  • Urdu

سُکْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نشہ، مستی، مدہوشی، بے خودی کی کیفیت
  • (تصوف) جب سالک جمال محبوب کا مشاہدہ کرتا ہے تو اس کی عقل عشق سے مغلوب ہوجاتی ہے، ادراک اور ہوش باقی نہیں رہتا ہے اور سالک پرسکر اور محویت اور فنا کی کیفیت طاری ہوتی ہے، عالم حیرت

شعر

Urdu meaning of sukr

  • Roman
  • Urdu

  • nishaa, mastii, madhoshii, bekhudii kii kaifiiyat
  • (tasavvuf) jab saalik jamaal mahbuub ka mushaahidaa kartaa hai to is kii aqal ishaq se maGluub hojaatii hai, idraak aur hosh baaqii nahii.n rahtaa hai aur saalik par sukar aur mahviyat aur fan kii kaifiiyat taarii hotii hai, aalam hairat

English meaning of sukr

Noun, Masculine

  • to be or become intoxicated
  • any intoxicant or alcoholic drink
  • intoxication, inebriation, drunkenness

सुक्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मद, अभिमान, मादकता, नशा ।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अग्नि

سُکْر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone