تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَقَر" کے متعقلہ نتائج

سَقَر

جُھلسا دینے والی سُورج کی گرمی، آگ کی لپٹ، دوزخ، جہنم، مصائب کا گھر، نرک

سَقَری

سفر سے منسوب ، دوزخی ، جہنمی ۔

سَقَرْلاتی

سقرلات (رک) سے منسوب ، سقرلات کا یا سقرلات سے بنا ہوا ۔

سَقَرْلاطی

سقرلات (رک) سے منسوب ، سقرلات کا یا سقرلات سے بنا ہوا ۔

سَقَرْلات

ایک قِسم کا اُونی کپڑا جو اِنگلستان میں بُنا جاتا ہے، بانات ، اُونی فلالین سے مُشابہ ۔

سَقَرْلاد

رک :سقرلات .

سُقْراط

یونان کا ایک مشہور فلاسفی جو حضرت عیسیٰ سے پانچ سو قبل تھا‏، افلاطون اُس کا شاگرد تھا رسمی عقائد سے اختلاف کی بنا پر اُسے زہر کا پیالا پینا پڑا

سُقْراطی

سُقراط . رک سے منسوب ۔

سُقَرْلاط

سُقرلات

سُقْراطِیَت

چالاکی، تیزی، ذہانت، عِلمیت

فی النّار و سَقَر ہونا

دوزخ کی آگ میں پڑنا ، جل جانا ، کباب ہوجانا ، بھن جانا ، مرجانا.

فی النّار و سَقَر ہو جانا

دوزخ کی آگ میں پڑنا ، جل جانا ، کباب ہوجانا ، بھن جانا ، مرجانا.

نار سَقَر

نارِ جحیم

سَفَر اَور سَقَر بَرابَر ہیں

اس موقع پر مستعمل ہے جہاں یہ کہنا ہو کہ سفر میں بڑی تکلیف ہوتی ہے

سَفَر اَور سَقَر میں ایک نُقْطے کا فَرْق ہے

اس موقع پر مستعمل ہے جہاں یہ کہنا ہو کہ سفر میں بڑی تکلیف ہوتی ہے

دارِ سَقْر

رک : دارِ باقی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَقَر کے معانیدیکھیے

سَقَر

saqarसक़र

اصل: عربی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَقَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جُھلسا دینے والی سُورج کی گرمی، آگ کی لپٹ، دوزخ، جہنم، مصائب کا گھر، نرک

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صَقَر

ترکھجور یا خشک انگور کا شیرہ

شعر

Urdu meaning of saqar

  • Roman
  • Urdu

  • jhulsaa dene vaalii suu.oraj kii garmii, aag kii lipaT, dozaKh, jahannum, masaa.ib ghar, narak

English meaning of saqar

Noun, Masculine

  • great trouble, hell, scorching heat

सक़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नरक, दोज़ख, दुर्दशा, यमलोक, आग की लपट, झुलसा देने वाली सूओरज की गर्मी

سَقَر کے متضادات

سَقَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَقَر

جُھلسا دینے والی سُورج کی گرمی، آگ کی لپٹ، دوزخ، جہنم، مصائب کا گھر، نرک

سَقَری

سفر سے منسوب ، دوزخی ، جہنمی ۔

سَقَرْلاتی

سقرلات (رک) سے منسوب ، سقرلات کا یا سقرلات سے بنا ہوا ۔

سَقَرْلاطی

سقرلات (رک) سے منسوب ، سقرلات کا یا سقرلات سے بنا ہوا ۔

سَقَرْلات

ایک قِسم کا اُونی کپڑا جو اِنگلستان میں بُنا جاتا ہے، بانات ، اُونی فلالین سے مُشابہ ۔

سَقَرْلاد

رک :سقرلات .

سُقْراط

یونان کا ایک مشہور فلاسفی جو حضرت عیسیٰ سے پانچ سو قبل تھا‏، افلاطون اُس کا شاگرد تھا رسمی عقائد سے اختلاف کی بنا پر اُسے زہر کا پیالا پینا پڑا

سُقْراطی

سُقراط . رک سے منسوب ۔

سُقَرْلاط

سُقرلات

سُقْراطِیَت

چالاکی، تیزی، ذہانت، عِلمیت

فی النّار و سَقَر ہونا

دوزخ کی آگ میں پڑنا ، جل جانا ، کباب ہوجانا ، بھن جانا ، مرجانا.

فی النّار و سَقَر ہو جانا

دوزخ کی آگ میں پڑنا ، جل جانا ، کباب ہوجانا ، بھن جانا ، مرجانا.

نار سَقَر

نارِ جحیم

سَفَر اَور سَقَر بَرابَر ہیں

اس موقع پر مستعمل ہے جہاں یہ کہنا ہو کہ سفر میں بڑی تکلیف ہوتی ہے

سَفَر اَور سَقَر میں ایک نُقْطے کا فَرْق ہے

اس موقع پر مستعمل ہے جہاں یہ کہنا ہو کہ سفر میں بڑی تکلیف ہوتی ہے

دارِ سَقْر

رک : دارِ باقی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَقَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَقَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone