تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَکْرائی" کے متعقلہ نتائج

سَکْرائی

(ساہوکاری) فیس جو ہنڈی ادا کرنے کے لیے لی جائے ، کٹوتی ۔

سَکْنائی

رہائش کے قابل ، قابلِ سکونت ۔

سَرائی

گانا (مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے نغمہ سرائی وغیرہ)

سِکھائی

آموزش، تعلیم علم، مطالعہ، جانکاری، بتانا، پڑھانا، دھمکانا، سزا دینا، تاڑنا

سُرائی

جان٘بازی، بہادری، دلیری، شجاعت

سکائی

سیکنے کا کام، جوش دینے کا عمل

سُکاریٰ

نشے میں چُور ، بدمست ۔

سُکھاری

سُکھی، آرام پرست، مسرور، شادمان، آرام دینے والا

سُکْراں

نشے میں مدہوش ، مست ، نشے میں چور۔

سِکْری

خُشکی ، بُھوسی ؛ جسم پر سفید بُھوسی جم جانے کی بیماری ۔

سُکرہ

مٹی کا چھوٹا پیالا، کلہڑ

سَکاری

جو بھی کوئی ہنڈی قبول کرتا ہے یا جس کے نام پر کوئی ہنڈی لکھا ہوا ہے

سَکوری

مٹی کا چھوٹا پیالہ ، چھوٹا برتن ۔

سَکورا

مٹی کا پیالہ یا گہری رکابی

ساہُوْکارِی

لین دین، (خصوصیت سے روپے پیسے کا) کاروبار، ہنڈی کاروبار، بینکاری، بنکاری، تجارت، تبادلہ، صراف

اردو، انگلش اور ہندی میں سَکْرائی کے معانیدیکھیے

سَکْرائی

sakraa.ii•सक्राई

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سَکْرائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ساہوکاری) فیس جو ہنڈی ادا کرنے کے لیے لی جائے ، کٹوتی ۔

Urdu meaning of sakraa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (saahuukaarii) fiis jo hunDii ada karne ke li.e lii jaaye, kaTautii

English meaning of sakraa.ii

Noun, Feminine

  • the fee or commission charged for accepting or endorsing a bill of exchange or cheque, etc.

سَکْرائی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَکْرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَکْرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone