تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَقْر" کے متعقلہ نتائج

صَقْر

ایک نر شکاری پرندہ جس کی مادہ باز ہے ، شاہین ، شکرہ ، چرغ .

صَقَر

ترکھجور یا خشک انگور کا شیرہ

سَقَر

جُھلسا دینے والی سُورج کی گرمی، آگ کی لپٹ، دوزخ، جہنم، مصائب کا گھر، نرک

سُکْر

نشہ، مستی، مدہوشی، بے خودی کی کیفیت

سُکر

ہندو: ایک نہایت چمکدار ستارہ، زہرہ

سَکْرائی

(ساہوکاری) فیس جو ہنڈی ادا کرنے کے لیے لی جائے ، کٹوتی ۔

سُکْراں

نشے میں مدہوش ، مست ، نشے میں چور۔

سَقَری

سفر سے منسوب ، دوزخی ، جہنمی ۔

سِکْری

خُشکی ، بُھوسی ؛ جسم پر سفید بُھوسی جم جانے کی بیماری ۔

سُکرہ

مٹی کا چھوٹا پیالا، کلہڑ

سُقْراطی

سُقراط . رک سے منسوب ۔

سَکَرْجَہ

(طب) ادویہ کا ایک وزن جو دس تولے پانچ ماشے کے برابر ہوتا ہے ۔

سَقَرْلاطی

سَقَرْلاتی

سقرلات (رک) سے منسوب ، سقرلات کا یا سقرلات سے بنا ہوا ۔

سُکرنا

to shrink

اردو، انگلش اور ہندی میں صَقْر کے معانیدیکھیے

صَقْر

saqr•सक़्र

  • Roman
  • Urdu

صَقْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک نر شکاری پرندہ جس کی مادہ باز ہے ، شاہین ، شکرہ ، چرغ .

Urdu meaning of saqr

  • Roman
  • Urdu

  • ek nar shikaarii parindaa jis kii maadda baaz hai, shaahiin, shakra, charG

सक़्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक नर शिकारी पक्षी जिसकी मादा बाज़ है, शाहीन, शिकरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَقْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَقْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone