تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُہْنا" کے متعقلہ نتائج

سُہْنا

عُمدہ، بہتر، اچّھا، خُوبصورت

سَہْنا

برادشت کرنا، اُٹھانا، جھیلنا (دکھ، تکلیف وغیرہ)

سانا

(کنائی سوت) سوراخ دار نلکی جس کو چرخے کے نکلے پر چڑھا کر پیچک یا کُکڑی بناتے ہیں . پُرتی.

سِہْنا

پرندوں کی مادہ کا اپنے انڈوں پہ بیٹھنا (مطلوبہ گرمی پہن٘چانا) .

سَہْنَہ

کوتوال .

صانِع

بنانے والا، پیدا کرنے والا، خالق، موجد، خالقِ کائنات، اللہ تعالیٰ

سُہانا

(ہندو) نیم گرم ہونا

سُہانَہ

رک : سُہانا (۱).

سَہانا

برداشت کرنا ، جھیلنا.صبر کرنا

سانْنا

سان رکھنا، دھار تیز کرنا

صانِعِ تَقْدِیر

تقدیر کا بنانے والا ؛ مراد : خدائے تعالیٰ.

صانِعِ اَزَل

ازل کا خالق ، خدائے تعالیٰ

صانِعِ قُدْرَت

فطرت کا خالق، کائنات کا بنانے والا، خدائے تعالیٰ

صانِعِ عالَم

دنیا کا خالق ، خدائے تعالیٰ.

صانِعِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلی خالق

اردو، انگلش اور ہندی میں سُہْنا کے معانیدیکھیے

سُہْنا

suhnaa•सुहना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سُہْنا کے اردو معانی

صفت، فعل

  • بھلا لگنا، خوش نہ دِکھائی دینا، سجنا، زیب دینا
  • عُمدہ، بہتر، اچّھا، خُوبصورت
  • سونا، نِین٘د کرنا، خواب
  • سونا، طلا، زر

Urdu meaning of suhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhala lagnaa, Khush na dikhaa.ii denaa, sajnaa, jeb denaa
  • umdaa, behtar, achchhাa, Khuu.obsorat
  • sonaa, niind karnaa, Khaab
  • sonaa, tillaa, zar

English meaning of suhnaa

Adjective, Verb

  • fine, beautiful

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone