تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُہانا" کے متعقلہ نتائج

سُہانا

(ہندو) نیم گرم ہونا

سُہانا سا

اچّھا سا ، کوش نُما سا ، مرغوبِ طبع ، دِل کے موافق.

سُہانا پَن

خُوبصورتی، لطافت، عُمدگی

سُہانا سَماں

دل کش منظر ، اچّھا معلوم ہونے والا وقت.

سُہانا وَقْت

رک : سُہانا سُہانا وقت .

سُہانا خواب

خُوبصورت خواب ؛ (کنایۃً) خیال کی رعنائی ، خوش فِکری.

سُہانا سُہانا وَقْت

خوشگوار اور خوش آئند وقت ، دل کو خوش کرنے والا ؛ طبیعت میں تازگی پیدا کرنے والا وقت.

وَقت سُہانا ہونا

اچھا وقت ہونا، اچھا موسم ہونا

تَرْوَر اَچّھا چھانولا اور رُوح سُہانا سانولا

درخت سایہ دار اچھا اور معشوق ملیح اچھا

پانی بادھا ناؤ میں گَھر میں بادھا دام، دونوں ہاتھ اُلیچْیے یہی سُہانا کام

گھر میں روپیہ رکھ چھوڑنا کشتی میں پانی بھر جانے کے برابر ہے جس طرح کشتی میں سے دونوں ہاتھوں سے پانی نکالنے سے خطرہ جاتا رہتا ہے اسی طرح دونوں ہاتھوں سے خیرات کرنا اچھا کام ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُہانا کے معانیدیکھیے

سُہانا

suhaanaaसुहाना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

سُہانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (ہندو) نیم گرم ہونا
  • آباد، پُررونق
  • پسند آنا، بھانا، اچھا لگنا
  • حسین، خُوبصورت، دِلچسپ، رنگین، دِلکش، پُرکشش، عمدہ، یادگار، پُر کیف
  • زیب دینا، سجنا، بھلا لگنا، موزوں ہونا

فعل متعدی

  • دِلکش بنانا، خُوبصورت کرنا، چمکانا

شعر

Urdu meaning of suhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) niim garm honaa
  • aabaad, purronaq
  • pasand aanaa, bhaanaa, achchhaa lagnaa
  • husain, Khuu.obsorat, dilchasp, rangiin, dilkash, purakshash, umdaa, yaadgaar, pur kaif
  • jeb denaa, sajnaa, bhala lagnaa, mauzuu.n honaa
  • dilkash banaanaa, Khuu.obsorat karnaa, chamkaanaa

English meaning of suhaanaa

Intransitive verb

  • to be agreeable, to be beautiful, to look charming,

Adjective

  • pleasant, agreeable, beautiful, graceful, charming

Transitive verb

  • to adorn, to decorate, to beautify

सुहाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • देखने में सुन्दर प्रतीत होना।
  • भला लगना। सुखद होना।
  • सुंदर लगना; शोभित होना; शोभा देना
  • सत्य होना
  • भला लगना; अच्छा लगना; सुखद होना।

سُہانا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُہانا

(ہندو) نیم گرم ہونا

سُہانا سا

اچّھا سا ، کوش نُما سا ، مرغوبِ طبع ، دِل کے موافق.

سُہانا پَن

خُوبصورتی، لطافت، عُمدگی

سُہانا سَماں

دل کش منظر ، اچّھا معلوم ہونے والا وقت.

سُہانا وَقْت

رک : سُہانا سُہانا وقت .

سُہانا خواب

خُوبصورت خواب ؛ (کنایۃً) خیال کی رعنائی ، خوش فِکری.

سُہانا سُہانا وَقْت

خوشگوار اور خوش آئند وقت ، دل کو خوش کرنے والا ؛ طبیعت میں تازگی پیدا کرنے والا وقت.

وَقت سُہانا ہونا

اچھا وقت ہونا، اچھا موسم ہونا

تَرْوَر اَچّھا چھانولا اور رُوح سُہانا سانولا

درخت سایہ دار اچھا اور معشوق ملیح اچھا

پانی بادھا ناؤ میں گَھر میں بادھا دام، دونوں ہاتھ اُلیچْیے یہی سُہانا کام

گھر میں روپیہ رکھ چھوڑنا کشتی میں پانی بھر جانے کے برابر ہے جس طرح کشتی میں سے دونوں ہاتھوں سے پانی نکالنے سے خطرہ جاتا رہتا ہے اسی طرح دونوں ہاتھوں سے خیرات کرنا اچھا کام ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُہانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُہانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone