تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُہا" کے متعقلہ نتائج

سُہا

بنات النعش یا دُبِ اکبر کے تین سِتاروں میں سے دُوسرے سِتارے کے قریب والا چھوٹا سِتارہ ، باریک اور بلند سِتارہ ، ایک نہایت ننھا مدَھم سِتارہ.

سہا

زمیں، سہیلی، بہت سے پودوں کا نام

ساہ

کھرا، دیانت دار

صاع

ایک وزن یا پیمانہ، جو تقریباً تین یا ساڑھے تین سیر اور بعض کے نزدیک ۳ سیر ایک چھٹانک یا ۲۳۴ تولے کے برابر ہوتا ہے، جو یا گندم ناپنے کا ایک پیمانہ

ساعَہ

दे. ‘साअत', घड़ी।।

ساہا

سہالگ، لگن، شادی کا دن

سُہا مَنْڈَل

شادی کا منڈوا ، لگن منڈپ .

سا

ایک حال پر قائم ، ایک حال میں.

سَہ

शब्द

سُسّا

خرگوش

سُہاگ

۱. خاوند ، شوہر ؛ (مجازاً) خاوند کی حیات کا زمانہ ، خاوند کا پیار ، زوجیت کی خوشگوار حالت ، شوہر کا زندہ ہونا

سُہال

ایک قسم کی خستہ، روغنی، تلی ہوئی میٹھی روٹی

سُہار

(ملَاحی) کشتی کے اندر کا تہ فرش جو پانی کے رساؤکی حفاظت کے لیے تیَار کِیا جاتا ہے

سُہان

رک : سُہانا ، سوہن

سُہانَہ

رک : سُہانا (۱).

اردو، انگلش اور ہندی میں سُہا کے معانیدیکھیے

سُہا

suhaa•सुहा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سُہا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • بنات النعش یا دُبِ اکبر کے تین سِتاروں میں سے دُوسرے سِتارے کے قریب والا چھوٹا سِتارہ ، باریک اور بلند سِتارہ ، ایک نہایت ننھا مدَھم سِتارہ.
  • بُھول ، غلطی ، غلط فہمی.
  • خرگوش ، ارنب .
  • شادی کا منڈوا یا شادیاں ٹھہرانا

شعر

Urdu meaning of suhaa

  • Roman
  • Urdu

  • banaatunnaash ya dub-e-akbar ke tiin sitaaro.n me.n se duu.osre sitaare ke qariib vaala chhoTaa sitaara, baariik aur buland sitaara, ek nihaayat nanhaa maddham sitaara
  • bhuu.ol, Galatii, Galatafahmii
  • Khargosh, arnab
  • shaadii ka munDvaa ya shaadiyaa.n Thahraanaa

English meaning of suhaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • name of a star in the constellation of the Great Bear

सुहा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लाल नामक पक्षी
  • एक बहुत छोटा तारा जो सा तषिः मंडल के तीन तारों में से बीच का है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone