تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُہار" کے متعقلہ نتائج

سُہار

(ملَاحی) کشتی کے اندر کا تہ فرش جو پانی کے رساؤکی حفاظت کے لیے تیَار کِیا جاتا ہے

ساہِر

شب بیدار، راتوں کو جاگنے والا، بہت کم سونے ولا

سَہار

patience, tolerance, endurance

سَہَر

بیداری، نیند نہ آنا، جاگتے رہنا

سِہْر

چھلکے جو مچھلی کے اُوپر ہوتے ہیں ، کھپرا ، فلس ، سِنّے.

سَعْر

Rate.

سار

تیرِ بے پَر ؛ عورت

سُہارَت

نتیجہ خیز ، کامیاب ، فائدہ مند ، اکارت (رک) کا نقیض.

سَہار کَرنا

رک : سہار سکنا.

سَہار ہونا

برداشت ہونا

سَہار سَکْنا

برداشت کرنا ، سہنا ، سہارنا (رک) .

سَہار لینا

پڑتال کرنا ، سن٘بھالنا ، جائزہ لینا ، دیکھنا بھالنا ، جان٘چنا.

سَہار کَمان

دروازے کے محراب سے کُچھ اُوپر دوسری محراب جو دِیوار یا چھت کے وزن کو دروازے کی محراب پر نہیں پڑنے دیتی .

سَہارا

مدد کرنے والا، مددگار و معاون

سَہَارے

سہارا کی جمع یا مغیّرہ حالت، مرکبات میں مُستعمل، مدد کرنے والا، مددگار و معاون، حامی، پشت پناہ، حمایتی

اردو، انگلش اور ہندی میں سُہار کے معانیدیکھیے

سُہار

suhaar•सुहार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: ملاحی

  • Roman
  • Urdu

سُہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ملَاحی) کشتی کے اندر کا تہ فرش جو پانی کے رساؤکی حفاظت کے لیے تیَار کِیا جاتا ہے

Urdu meaning of suhaar

  • Roman
  • Urdu

  • (malaahii) kshati ke andar ka taa farsh jo paanii ke rasaa.okii hifaazat ke li.e tayyaar kyuu jaataa hai

English meaning of suhaar

Noun, Masculine

  • the surface inside the boat, which is designed to protect against water leakage

सुहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मल्लाही: कश्ती के अंदर की तह जो पानी के रिसाव से सुरक्षा दृष्टि से तैयार की जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone