تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُہاگ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

سُہاگ کَرنا

محبّت اور اخلاص جتانا ، ناز و انداز دِکھانا

سوگ کَرْنا

ماتم کرنا ، رن٘ج وغم کی حالت میں رہنا ، غم کرنا ، سوگ منانا ۔

سُہاگَن کَرنا

خوش کرنا ، راحت دینا ، خوش قسمت بنانا

سَہار کَرنا

رک : سہار سکنا.

سانگ کَرنا

بکھیڑا پھیلانا ؛ جھگڑا مچانا ، پاکھنڈ پھیلان ؛ مسخرا پن کرنا.

ساعَت کَرْنا

ساعت دیکھنا

سُلَگ کَرنا

حرکت دینا ، جوش میں لانا .

سَعِی کَرنا

attempt, strive, endeavour, try, exert oneself

سَگائی کرنا

betroth, get engaged

سَہی کَرْنا

دُرست کرنا ، صحیح کرنا .

ساز کَرنا

بندوبست کرنا ، اہتمام کرنا ، اِتتظام کرنا ، تیاری کرنا.

سَنگ کرنا

میل جول رکھنا، تعلقات رکھنا، رفاقت کرنا، دوستی قائم کرنا یا ساتھ جانا، راہ و رسم رکھنا

سَہْل کَرنا

make easy, simplify, facilitate

سَہْو کَرنا

بُھول جانا ، یاد نہ رکھنا ، بُھلا دینا .

سَہْج کَرنا

سہل بنانا ، آسان بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُہاگ کَرنا کے معانیدیکھیے

سُہاگ کَرنا

suhaag karnaa•सुहाग करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سُہاگ کَرنا کے اردو معانی

  • محبّت اور اخلاص جتانا ، ناز و انداز دِکھانا

Urdu meaning of suhaag karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • muhabbat aur iKhlaas jataanaa, naaz-o-andaaz dikhaanaa

सुहाग करना के हिंदी अर्थ

  • प्रेम और स्नेह जताना, मुहब्बत जताना, नाज़-ओ-अंदाज़ दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُہاگ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُہاگ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone