تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُدھ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

سُدھ کَرْنا

درست کرنا، سیدھا کرنا، ٹھیک کرنا

صَدا کرنا

فقیر کا آواز لگانا، فقیرانہ سوال کرنا، پکار کر بھیک مانگنا

مَنْتَر سِدّھ کَرنا

control (someone) by a magical incantation

مَنورَتھ سِدھ کَرنا

مراد پوری کرنا ، مقصد بر لانا ۔

ہاتِفِ غَیب کا صَدا کَرنا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

صَدا بَنْد کرْنا

آواز کو محفوظ یا ریکارڈ کرنا

صَدا بُلَنْد کَرنا

چلّا کر بولنا ، بات عل الاعلان کہنا.

سَودا کَرْنا

خرید و فروخت کرنا، بھاؤ تاؤ کرنا، قیمت یا نرخ چکانا

سِدھارْنا

چلا جانا ، روانہ ہونا ، رُخصت ہونا ، سفر کرنا (طنز ، پیار یا تعظیم کے موقع پر مستعمل).

سُدھارْنا

سن٘وارنا، درست کرنا، اِصلاح کرنا، ٹِھیک بنانا

سُدَھرْنا

۱. دُرست ہونا ، ٹھیک ہونا ، راستی پر آنا.

سِیْدھا کَرنا

correct, chastise

سُود کَرنا

نفع پہنچانا.

صَید کَرنا

شکار کرنا ، قید کرنا ، پھنْْسانا.

سُدائی کَرنا

(نگینہ گری) سان پر گِھس کر نگینے کا ڈول بنانا ، پہل اور گھاٹ تراشنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُدھ کَرْنا کے معانیدیکھیے

سُدھ کَرْنا

sudh karnaa•सुध करना

محاورہ

موضوعات: پتنگ بازی

  • Roman
  • Urdu

سُدھ کَرْنا کے اردو معانی

  • درست کرنا، سیدھا کرنا، ٹھیک کرنا
  • ڈور روک کر پتنگ کو ہوا میں سیدھا رکھنا، ڈور تان کر پتنگ کو بلندی پر ٹھیرانا

Urdu meaning of sudh karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • darust karnaa, siidhaa karnaa, Thiik karnaa
  • Dor rok kar patang ko havaa me.n siidhaa rakhnaa, Dor taan kar patang ko bulandii par Thairaanaa

English meaning of sudh karnaa

  • accomplish, perfect
  • remember

सुध करना के हिंदी अर्थ

  • दुरुस्त करना, सीधा करना, ठीक करना
  • डोर रोक कर पतंग को हवा में सीधा रखना, डोर तान कर पतंग को बुलंदी पर ठैराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُدھ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُدھ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone