تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِدھارْنا" کے متعقلہ نتائج

سِدھارْنا

چلا جانا ، روانہ ہونا ، رُخصت ہونا ، سفر کرنا (طنز ، پیار یا تعظیم کے موقع پر مستعمل).

سُدھارْنا

سن٘وارنا، درست کرنا، اِصلاح کرنا، ٹِھیک بنانا

دِن سِدھارْنا

دور ختم ہونا ، گزر جانا .

چَراغ سِدھارْنا

دیا بُجھ جانا.

باہَر سِدھارْنا

گھر سے باہر بستی یا شہر میں کسی مقام پر جانا

حَواس سِدھارْنا

ہوش جاتے رہنا

جَنَّت کو سِدھارْنا

انتقال کرنا.

خُدا کے ہاں سِدھارْنا

مر جانا ، انتقال کر جانا .

دِیو لوک کو سِدھارْنا

مرجانا

عَدَم آباد سِدھارْنا

فوت ہو جانا، مرجانا، انتقال کرجانا

دنِیا سے سِدھارنا

die

جَہاں سے سِدھارنا

دنیا سے چلا جانا ، مرجانا.

مَذاق سُدھارْنا

شائستگی سیکھنا، ذوق و پسند میں ستھرائی لانا

جَہان سے سِدھارنا

دنیا سے چلا جانا ، مرجانا.

پَرمارتھ سُدھارْنا

اعلیٰ نیکی کے کام کا اہتمام کرنا ، مکتی یا نجات حاصل کرنے کے لیے نیکی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِدھارْنا کے معانیدیکھیے

سِدھارْنا

sidhaarnaa•सिधारना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

سِدھارْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • چلا جانا ، روانہ ہونا ، رُخصت ہونا ، سفر کرنا (طنز ، پیار یا تعظیم کے موقع پر مستعمل).
  • (مجازاً) مر جانا ، کوچ کرنا ، دُنیا سے رُخصت ہونا.

Urdu meaning of sidhaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chala jaana, ravaana honaa, ruKhsat honaa, safar karnaa (tanz, pyaar ya taaziim ke mauqaa par mustaamal)
  • (majaazan) mar jaana, kuuch karnaa, duniyaa se ruKhsat honaa

English meaning of sidhaarnaa

Intransitive verb

  • to set out, set off, start
  • to depart this life, to die
  • to go, depart

सिधारना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • ( लाक्षणिक) इस लोक से उठ जाना, परलोक वासी होना, मरना, स्वर्गवास होना
  • जाना, गमन या प्रस्थान करना, बिदा होना, रवाना होना (सम्मान सूचक )

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِدھارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِدھارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone