زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’پتنگ بازی‘‘ سے متعلق الفاظ

’’پتنگ بازی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اِچَّم

دونوں حریفوں کا لڑی ہوئی پتنگوں کی ڈور کو تیزی سے کھینچ کر اپنی اپنی پتنگ کو اوپر سے نیچے کی طرف لانا

گُڈّا

کپڑے وغیرہ کا بنا ہوا آدمی کی صورت کا پُتلا جس سے بچیاں کھیلتی ہیں

نَوشِیرواں

ایران کے ایک مشہور و معروف عادل بادشاہ کا نام، یہ بادشاہ اپنے عدل و انصاف کی وجہ سے مشہور تھا، کسریٰ

وَنْٹی

(پتنگ بازی) ڈور کی

ڈور سُوتْنا

(پتنگ بازی) پکّے ہوئے چاولوں کی لُبدی میں پسا ہوا باریک شِیشہ مِلا کے ڈور پر چڑھانا تا کہ مان٘جھا تیّار ہو سکے

ڈور گول کَرْنا

(پتنگ بازی) کنکوے کو چکّر دے کر ڈوری کو جھول سمیٹنا

ڈِھلَّم

(پتنگ بازی) اس میں مُخالف کی پتن٘گ میں پیچ ڈال کر ڈور بڑھانے یا چھوڑنے رہتے ہیں یہاں کہ کسی ایک پتن٘گ کی ڈور گھسنوں سے کٹ جائے

کَنکوا لڑانا

(پتن٘گ بازی) پتنگ بازی کرنا، مخالف کی پتنگ کو اپنی پتنگ کی ڈور سے گھسا دے کر کاٹْنے کی کوشش کرنا، مخالف کے کنکوے سے پیچ لڑانا

ہَتّھے سے بَڑھانا

(پتنگ بازی) بغیر چڑھائی لیے ہوئے ہاتھوں سے پتنگ کا بڑھانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone