تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَید کَرنا" کے متعقلہ نتائج

صَید کَرنا

شکار کرنا ، قید کرنا ، پھنْْسانا.

سید کَرنا

نِشانے پر بٹھانا ؛ سدھ کرنا ، صحیح طور پر استعمال کرنا ، لگانا .

صاد کَرْنا

صحیح سمجھنا، صحیح کا نشان (ص) بنانا، تصدیق کرنا، (اچھے شعر پر استاد کا) صحیح کی علامت ڈالنا

صَدا کرنا

فقیر کا آواز لگانا، فقیرانہ سوال کرنا، پکار کر بھیک مانگنا

سَودا کَرْنا

خرید و فروخت کرنا، بھاؤ تاؤ کرنا، قیمت یا نرخ چکانا

سِیْدھا کَرنا

correct, chastise

سُود کَرنا

نفع پہنچانا.

سُدائی کَرنا

(نگینہ گری) سان پر گِھس کر نگینے کا ڈول بنانا ، پہل اور گھاٹ تراشنا.

سُدھ کَرْنا

درست کرنا، سیدھا کرنا، ٹھیک کرنا

سَواد کَرنا

لِکھنا ، تحریر کرنا .

صُعُود کَرنا

اوپر چڑھنا ، بلند ہونا ، اونچا ہونا.

سَواد کَرانا

کسی کو سواری میں بٹھا کر روانہ کرنا ، رُخصت کرنا .

صَدا بَنْد کرْنا

آواز کو محفوظ یا ریکارڈ کرنا

سیدھی بَاتْ کَرْنا

محبت اور گرمجُوشی سے پیش آنا پیار اور لگاؤ دکھانا .

سیدھی نَظَر کَرْنا

مہربان ہونا، پیار، محبت اور عنایت سے پیش آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَید کَرنا کے معانیدیکھیے

صَید کَرنا

said karnaa•सैद करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

صَید کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • شکار کرنا ، قید کرنا ، پھنْْسانا.

Urdu meaning of said karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shikaar karnaa, qaid karnaa, phan॒॒saana

सैद करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • शिकार करना, कारावास में डालना, फँसाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَید کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَید کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone