تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sucker" کے متعقلہ نتائج

sucker

(الف) چُوسنے والا (ب) سؤ ر ، وھیل وغیرہ کا نوزائیدہ بچہ۔.

shocker

بول چال: بھیانک ، مکروہ، وحشت ناک چیز یا شخص۔.

suckered

چوسنے والا

سُکیڑ

سکڑن ، تنگی ، انقباض ، سکڑنا ، سمٹنا

سُکر

ہندو: ایک نہایت چمکدار ستارہ، زہرہ

سُنْقَر

شاہین کی نسل سے ایک شکاری پرند، باز، شکرہ، سنقور، سنقرہ، زبردست قسم کا صیّاد، سرد ملک کا باسی، پیر موٹے، بدن ٹھکا ہوا ہوتا ہے، شاہی پرند، شنقار، شنغار

سُوکَڑ

خُشک ، سُوکھا ہوا ۔

شُکْر

کسی عنایت اور نوازش کے سلسلے میں احسان ماننا

شِکار

(کنایۃً) جو کسی شخص یا چیز سے مغلوب ہو، مطیع

سَیکْڑوں

سیکڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، اظہارِ کثرت کےلیے مُستعمل، بہت زیادہ

سَیکْڑا

ایک سو، دس ضرب دس کا حاصل، ننانوے کے بعد کا عدد

شُکْرِیہ

شُکْر، سپاس (یہ خدا کے لیے نہیں صرف اس کے بندوں کا احسان ماننے کے موقع پر مستعمل ہے)، منت پذیری کا اظہار، احسان ماننے کا اعتراف اور محسن کی تعریف

سینکڑوں

(مجاذاً) بہت زیادہ ، بکثرت سینکڑوں تمہارے طریقے ہیں

سَینکڑا

ایک سو ، سو ، دس کا دس گنا ، صد ، ننانوے کے بعد کا عدد (۱۰۰) جس کے بعد ایک سو آتا ہے .

شِکاری

شکار مارنے یا کھیلنے والا، صیّاد، شکار کرنے والا

sucker کے لیے اردو الفاظ

sucker

ˈsʌk.ər

sucker کے اردو معانی

اسم، فعل

  • گولی
  • ایک سخت مٹھائی جو چبانے کی بجائے چوسی جاتی ہے اور یہ چھوٹی لکڑی یا تیلی پر لگی ہوتی ہے

sucker के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • गोली
  • एक सख़्त मिठाई जो चबाने की बजाय चूसी जाती है और ये छोटी लक्कड़ी या तीली पर लगी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sucker)

نام

ای-میل

تبصرہ

sucker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone