تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stringer" کے متعقلہ نتائج

stringer

کسی ڈھا نچے کا شہتیر افقی خصوصاً پانی کے جہاز یا ہوا ئی جہاز کا۔.

stranger

اَجْنَبی

stringed

تار دار

شِرِنگار

محبت ، عشق ، جنسی جذبات ، جماع ، ہمبستری ؛ سیندور ، سیندور کا نشان یا نشانات جو ہاتھی کے سر اور سونڈ پر زیب و زینت کے لیے لگائے جائیں ؛ نشان ؛ آدمی یا لباس کے لیے ایک خوشبو دار سفوف ؛ سنگھار ؛ لونگ

strangury

پیشاب کے رک رک کر تکلیف کے ساتھ آنے کا مرض ، پیشاب کی چننگ یا عُسرالبول ۔.

springer

جست کرنے ، اچھلنے والی ، جہندہ شے یا شخص۔.

stinger

ڈنک مارنے والا کیڑا ، سانپ؛ خاردار پودا وغیرہ ۔.

strange

عَجَب

stringendo

موسیقی: تیز ہو تی ہوئی چا ل (کے ساتھ).

strangers

اَغْیار

strainer

چَھلْنی

English springer spaniel

syringe

پِچْکاری

slinger

اچھا لنے والا، خصو صاً غلیل وغیرہ چلا نے والا۔.

stringy

ریشے دار، لیفی، ٹھوس ( غذا).

stringer کے لیے اردو الفاظ

stringer

ˈstrɪŋər

stringer کے اردو معانی

اسم

  • (فن تعمیر) وہ شخص یا شے جو باندھتی، جوڑتی یا کستی ہے
  • سہارا (وہ لمبا افقی شہتیر جو عمودی ڈنڈوں یا چوبی فرش کو سہارا دیتا ہے)
  • چھت کی کڑیوں کو سہارا دینے والا (ان سے اُلٹی سمت میں رکھا ہوا)
  • شہتیر
  • پیل پائے کی دھنی/ کڑی
  • ڈوری کا ٹکڑا
  • دیواری حاشیہ
  • زینے کا حاشیہ
  • نرد بند
  • (ریلوے) ریل پٹڑی کو عرضاً پکڑے رکھنے والے چوبی شہتیر
  • (صحافت) جز وقتی نامه نگار (کسی اخبار کا)

stringer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़न तामीर) वो शख़्स या शैय जो बांधती, जोड़ती या कसती है
  • सहारा (वो लंबा उफु़क़ी शहतीर जो अमूदी डंडों या चोबी फ़र्श को सहारा देता है
  • छत की कड़ीयों को सहारा देने वाला (उन से उलटी सिम्त में रखा हुआ
  • शहतीर
  • पेल पाए की धनी/ कड़ी
  • डोरी का टुकड़ा
  • दीवारी हाशिया
  • ज़ीने का हाशिया
  • नर्द बंद
  • (रेलवे) रेल पटड़ी को अर्ज़न पकड़े रखने वाले चोबी शहतीर
  • (सहाफ़त) जुज़ वक़्ती नामे निगार (किसी अख़बार का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stringer)

نام

ای-میل

تبصرہ

stringer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone