تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stinger" کے متعقلہ نتائج

stinger

ڈنک مارنے والا کیڑا ، سانپ؛ خاردار پودا وغیرہ ۔.

شَطُونگْڑا

شیطان کا بچّہ، چھوٹا شیطان، شیطان کا چیلا، ہاں میں ہاں ملانے والا

سِنْگَر

छोटा नेज़ः ।।

سَینگَر

سینگری

سَنگَر

دِیوار، جو لڑائی کے موقع پر بطرر مورچہ بناتے ہیں، روک، رکاوٹ، باڑھ

سِنگار

زیب و زینت، آراستگی، سجاوٹ، سنگھار، بناوٹ

سِنگھار

کن٘گھی، چوٹی، سُرمہ، مِسّی اور زیور لباس وغیرہ سے بناؤ اور آرایش و زیبائش، سج دھج، مجازاً: خُوبصورتی

سِنگُور

(جرائم پیشہ) سہ گُنا ، تِگنا.

ہَر سِنگار

ایک درخت نیز اس کے پھول کا نام جس کے پھولوں کی ڈنڈیوں سے زرد اور سنہرا رنگ نکالتے ہیں (چونکہ اس کے خوشنما پھولوں کا ہار بنا کر عورتیں سنگار یعنی زینت کرتی ہیں اس لیے اس کو 'ہار سنگھار' بھی کہتے ہیں)

سِینْگار

رک : سینگار

سِنگار کَرنا

To adorn, to decorate, to dress.

ہَر سِنگھار

ایک درخت نیز اس کا پھول (رک : ہار سنگار / سنگھار) ۔ ا

سِنگار لینا

پَھلنا پُھولنا ، سرسبز و شاداب ہونا.

سَینگَر سا

دُبلا پتلا ؛ کان٘ٹا سا ، سُوکھا سہما ؛ فاق .

سِنْگھار پَٹّی

make-up

stinger کے لیے اردو الفاظ

stinger

ˈstɪŋ.ər

stinger کے اردو معانی

اسم

  • ڈنک مار، ڈنک مارنے والا یا ڈنک مارنے والی شے (جاندار، پودا وغیرہ)
  • (بول چال) کراری ضرب یا کٹیلی بات وغیرہ
  • ایک شراب آمیز تیز مشروب جو برانڈی اور کسی دوسری شراب سے بنتا ہے

stinger के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • डंक मार, डंक मारने वाला या डंक मारने वाली शैय (जानदार, पौदा वग़ैरा
  • (बोल चाल) करारी ज़रब या कटीली बात वग़ैरा
  • एक शराब आमेज़ तेज़ मशरूब जो ब्रांडी और किसी दूसरी शराब से बनता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stinger)

نام

ای-میل

تبصرہ

stinger

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone