تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِرِنگار" کے متعقلہ نتائج

شِرِنگار

محبت ، عشق ، جنسی جذبات ، جماع ، ہمبستری ؛ سیندور ، سیندور کا نشان یا نشانات جو ہاتھی کے سر اور سونڈ پر زیب و زینت کے لیے لگائے جائیں ؛ نشان ؛ آدمی یا لباس کے لیے ایک خوشبو دار سفوف ؛ سنگھار ؛ لونگ

شَرَنگار رَس

سنسکرت کےعلم بلاغت کی رو سے رس یا کیفیت کی نو قسموں میں سے ایک، وصل و ہجر ، حسن و عشق کے جذبات

شَہْرِ نِگار

جگمگاتا ہوا شہر، سجا ہوا شہر، آرائش و زیبائش والا شہر، خوبصورت لوگوں کا شہر.

شَرْح نِگَارْ

شرح لکھنے والا، مطالب و معانی بیان کرنے والا

شَش رَنگا

ایک قسم کا حلوہ جو انڈوں اور شکر سے بناتے ہیں

شَرْمسار

نادم، شرمندہ، خجل، پشیمان

شَرار

مجازاً جذبہ، حوصلہ

شِرِنگی

(جر٘احی) ایک الہ جس کا منہ تین انگل اور لمبائی اٹھارہ انگل کے برابر ہوتی ہے اور جو خون پیشاب خراب دودھ وغیرہ نکالنے کے کام آتا ہے اس کے آدھے حصے میں سرسوں کے دانے کے برابر سوراخ ہوتا ہے اور اس کا آدھا حصہ عورت کے پِستانوں کے آدھے حصہ کے مانند ہوا ہے .

شُرْنا

رک : سُرنا ، ایک قسم کی نفیری ، بان٘سری .

شَرْنَقَہ

(حیوانیات کیڑا جو پیدائش کی یسری حالت میں ہو، پتنگا وغیرہ جو پر نکلنے سے پہلے کی حالت میں ہو نیز اس کا خول .

شِنگْرا

لکڑی کی ایک قسم جس کے اندر سے ارغوانی رنگ نکلتا ہے .

شِلَنْگا

سلنگ، (سلائی) دور دور کا ٹانکا، لمبا ٹانکا

شاندار

عالی شان، بہت بڑا، آراستہ و پیراستہ، خوشنما، عظیم، قیمتی

شَرَنگ

ایک نہایت تلخ اور بد ذائقہ پھل ، حنظل ، اندرائن ، زہر .

شُنْقار

شکاری پرند جس کا رنگ سفید اور آنکھیں سیاہ ہوتی ہیں، قد میں عقاب کے برابر لیکن قوت دوسرے سیہ چشم شکاری پرندوں سے زیادہ رکھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شِرِنگار کے معانیدیکھیے

شِرِنگار

shri.ngaar•श्रृंगार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

شِرِنگار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محبت ، عشق ، جنسی جذبات ، جماع ، ہمبستری ؛ سیندور ، سیندور کا نشان یا نشانات جو ہاتھی کے سر اور سونڈ پر زیب و زینت کے لیے لگائے جائیں ؛ نشان ؛ آدمی یا لباس کے لیے ایک خوشبو دار سفوف ؛ سنگھار ؛ لونگ

Urdu meaning of shri.ngaar

  • Roman
  • Urdu

  • muhabbat, ishaq, jinsii jazbaat, jamaa, hambistrii ; siinduur, siinduur ka nishaan ya nishaanaat jo haathii ke sar aur suunD par jeb-o-ziinat ke li.e lagaa.e jaa.e.n ; nishaan ; aadamii ya libaas ke li.e ek Khushbuudaar safuuf ; singhaar ; living

English meaning of shri.ngaar

Noun, Masculine

  • a mark or marks on elephant's head and trunk by way of ornament, fragrant powder, sex, love, sexual intercourse

श्रृंगार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सौंदर्य प्रसाधनों द्वारा स्त्री या पुरुष-शरीर का बनाव-सजाव (मेकअप)
  • शरीर को सुंदर और आकर्षक बनाने वाली वस्तुएँ, प्रसाधन सामग्री
  • (लाक्षणिक) किसी को अधिक आकर्षक बनाने वाला गुण
  • हाथी के शरीर पर बनाए गए सिंदूर के निशान
  • (काव्यशास्त्र) नौ रसों में से एक प्रधान रस
  • सजाने की क्रिया या भाव, सजावट
  • मैथुन, रति, सहवास
  • प्रेम, रसिकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِرِنگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِرِنگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone