تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"syringe" کے متعقلہ نتائج

syringe

پِچْکاری

hypodermic syringe

سُرَنگی

۱. نقب لگانے والا ، سُرنگ کھودنے والا ؛ (کنایۃً) سُراغ لگانے والا.

سُورَنگی

اُستاد بندوخاں نے سارن٘گی میں زبردست تبدیلی پیدا کر کے اسے سورن٘گی کا نام دیا، سورن٘گی سے انسان کے مزاج کے ہرموڈ اور کیفیت کا پتہ چلنے لگا

سارَن٘گی

چھاتی سے لگا کر بجایا جانے والا ساز جس میں لکڑی کے خول پر چار تان٘ت کی تانیں اور عموماً تیرہ طربیں ہوتی ہیں، تاروں پر کمان٘چہ پھیر کر بجایا جاتا ہے، غچکا، غچکی

سارَن٘گِیا

سارنگی بجانے والا، سارنگی نواز

شارَنگْی

سارن٘گی کی طرح کا ایک باجا نیز سارن٘گی

سَرْہَنگی

سرداری، افسری، قیادت، سپہ گری، سرہنگ سے منسوب یا متعلق

سَرَنگی

رک : سارنگی.

شِرِنگی

(جر٘احی) ایک الہ جس کا منہ تین انگل اور لمبائی اٹھارہ انگل کے برابر ہوتی ہے اور جو خون پیشاب خراب دودھ وغیرہ نکالنے کے کام آتا ہے اس کے آدھے حصے میں سرسوں کے دانے کے برابر سوراخ ہوتا ہے اور اس کا آدھا حصہ عورت کے پِستانوں کے آدھے حصہ کے مانند ہوا ہے .

سُرَنگ

سرخ ، لال جسم والا.

سُرِنگ

(موسیقی) بان٘سری کی قسم کا شِو دیوتا کا مقبول باجا.

سَرْہَنگ

۱۔ (i) سردار فوج ، کپتان ، ہراول ، سپہ سالار ۔

سُورَنگ

خوش رن٘گ ۔

سارَنگ

سری راگ کا دوسرا نام جو دو پہر کے راگوں میں گنا جاتا ہے .

syringe کے لیے اردو الفاظ

syringe

sɪˈrɪndʒ

syringe کے اردو معانی

  • پچکاری
  • حقنہ
  • انجکشن یا ٹیکا لگانے والی پچکاری جس کے آگے سوئی لگی ہوتی ہے
  • بن سوئی کی پچکاری جس میں پانی یا دو املا پانی بھر کر زخموں کو دھویا جاتا ہے، کان صاف کیے جاتے ہیں
  • پودوں کو سپرے کرنے والا آلہ
  • بادکش آلہ جس سے کسی بند ظرف میں سے ہوا خارج کی جاتی ہے

syringe के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पिचकारी
  • हुक़्ना
  • इंजैक्शन या टीका लगाने वाली पिचकारी जिस के आगे सोई लगी होती है
  • बिन सोई की पिचकारी जिस में पानी या दो इमला पानी भर कर ज़ख़मों को धोया जाता है, कान साफ़ किए जाते हैं
  • पौदों को स्प्रे करने वाला आला
  • बादकुश आला जिस से किसी बंद ज़र्फ़ में से हुआ ख़ारिज की जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (syringe)

نام

ای-میل

تبصرہ

syringe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone