تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"statue" کے متعقلہ نتائج

statue

statued

مورت

سَتّی

سٹّا

ایک سے زیادہ فریقین میں کسی خاص کام یا شرط پورا کرنے کے لئے کیا گیا اقرارنامہ

سَتّا

زور، طاقت، بل، قوت، ہمت، طاقت، استحکام، مضبوطی

سَتُّو

بھنے ہوئے جَو یا چَنے کا آٹا جو عام طور پر موسم گرما میں پانی میں گھول کر اور کہیں نمک یا میٹھا ملا کر بھی پیا جاتا ہے، مجازاً: معمولی غِذا

صَوتِیاتی

آواز کے اظہار سے متعلق ، علم الصوت سے متعلق.

سَٹَّہ

تجارتی اشیاء کا لین دین، جو زبانی یا قیاسی ہو اور ایک معینہ مُدّت گُزرنے کے بعد عمل میں آئے اور نفع اور نقصان خریدنے والے کے ذِمّہ ہو

سَتَّہ

پاور، طاقت، سرکار، حکومت، بادشاہت

سَٹَّو

سازشی .

سِتَّہ

چَھے

سِٹّی

ہوش و حواس، اوسان

سَٹّھی

ایک قسم کا موٹا چاول جو ساٹھ دن میں تیّار ہوتا ہے .

اِستِھتی

کیفیت، قیام، حالت

شَتّیٰ

مختلف، متفرق؛ پراگندہ.

statue کے لیے اردو الفاظ

statue

ˈstætʃ.uː

statue کے اردو معانی

  • مجسمہ
  • کسی انسان کا یا حیوان کا سنگ تراشیدہ یا چوبی یا کسی دھات یا پلاسٹک کو پگھلا کر کسی قالب میں ڈھال کر بنایا ہوا پیکر جو خاص طور پر معقول جسامت کا اور گول سا ہو
  • مورت
  • بت
  • پُتلا

statue के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मुजस्समा
  • किसी इंसान का या हैवान का संग तराशीदा या चोबी या किसी धात या प्लास्टिक को पिघला कर किसी क़ालिब में ढाल कर बनाया हुआ पैकर जो खासतौर पर माक़ूल जसामत का और गोल सा हो
  • मूर्त
  • बुत
  • पुतला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (statue)

نام

ای-میل

تبصرہ

statue

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone