تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَتّا" کے متعقلہ نتائج

سَتّا

زور، طاقت، بل، قوت، ہمت، طاقت، استحکام، مضبوطی

ستا

سوت

سِتا

سفید شکر ؛ چان٘دنی ؛ خوبصورت عورت ؛ روحانی مشروب ، شرابِ طہور

ستا

دُبلا ، کمزور

سَتَّہ

پاور، طاقت، سرکار، حکومت، بادشاہت

سِتَّہ

چَھے

سَتّا بَل

سچ کی طاقت

سَتّا اَسَتا

سچّا جھوٹا ، حق ناحق

سَتّا جَگَت

دنیا ، حقیقی زندگی

سَسْتا

(اشیا) کم قیمت، ارزاں، کم داموں کا، جس کی قمیت کم ہو، جس کی قمیت پہلے کی بہ نسبت کم ہو، جیسے: انہیں یہ مکان بہت سستا مل گیا

سَتِّتا

سچائی ، سچ ؛ صحیح ، خلوص ؛ خوبی ؛ اچھائی.

سَتّائی

جان پہچان ، دوستی.

سُتا ہُوا

سُکڑا ہوا، سیٹا ہوا، پچکا ہوا

سَتا مارنا

بہت زیادہ تنگ کرنا ، بہت زیادہ ستانا.

سِتَّہ ضَرُورِیَہ

وہ چھ ضروری امور جن کی انسان کو تادمِ مرگ ضرورت رہتی ہے ، کھانا ، پینا ، سونا ، نہانا وغیرہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَتّا کے معانیدیکھیے

سَتّا

sattaa•सत्ता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَتّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زور، طاقت، بل، قوت، ہمت، طاقت، استحکام، مضبوطی

اسم، مؤنث

  • سچَائی، حقیقت، وجود، ہستی، زندگی

Urdu meaning of sattaa

  • Roman
  • Urdu

  • zor, taaqat, bil, quvvat, himmat, taaqat, istihkaam, mazbuutii
  • sachchaa.ii, haqiiqat, vajuud, hastii, zindgii

English meaning of sattaa

Noun, Masculine

  • strength, energy, vigour, power

सत्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मूर्त रूप से वर्तमान रहने या होने की अवस्था, गुण या भाव। अस्तित्व। हस्ती। ' अभाव ' का विपर्याय। (बीइग)
  • शक्ति। सामर्थ्य।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَتّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَتّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone