تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"static" کے متعقلہ نتائج
static کے لیے اردو الفاظ
static کے اردو معانی
صفت
- ساکت ، جامد ، غیر فعال، مجہول۔.
- طبیعیات: (الف) ان اجسام سے متعلق جو سکونی حالت میں ہوں یا ان قوتوں سے جو متوازن صورت میں ہوں (DYNAMIC صف ۲ (الف) کی ضد) (ب) وزن دار مگر بے حرکت (ج) شماریات سے متعلق۔:
اسم
- سکونی برق۔.
- فضائی خلل، گڑبڑ جو نشریات کو متأثر کرے۔.
static के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- साकित , जामिद , ग़ैर फ़आल, मजहूल।
- तबीअयात: (अलिफ़) इन अजसाम से मुताल्लिक़ जो सकोनी हालत में हूँ या उन कुव्वतों से जो मुतवाज़िन सूरत में हूँ (DYNAMIC सफ़ २ (अलिफ़) की ज़िद) (ब) वज़नदार मगर बे हरकत (ज) शुमारियात से मुताल्लिक़।
संज्ञा
- सकोनी बर्क़।
- फ़िज़ाई ख़लल, गड़बड़ जो नशरियात को मता॔सर करे।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
static line
ہوائی جہاز کے ساتھ لگی ہوئی ایک ڈوری جو ہوائی چھتری کو رپ کارڈ کو کھینچے بغیر کھول دیتی ہے۔.
statics
سکو نیات، جامد یا ساکن اجسام اور متوازن توانائیوں کا مطالعہ (DYNAMICS معنی ۱ (الف) کی ضد) ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (static)
static
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔