تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stitch" کے متعقلہ نتائج

stitch

چُبھَن

stitch-up

کسی کو کسی جرم میں ماخوذ کرانا۔.

stitch in time

بر وقت چارہ جوئی ۔.

stitch a quilt

ڈورے

stitched

سیون

stitching

سِیلائی

stitchwort

جنس Stellaria کا کوئی پودا خصوصاً S. holostea جس کا تنا سیدھا اور پھول ستارہ نما سفید ہوتے ہیں ، لونگ پھول ، اسے درد پہلو کے لیے مفید سمجھا جاتا تھا۔.

stitchery

سوئی کا کام

slip stitch

کپڑوں وغیرہ کو جوڑنے کا ٹانکا جو نظر نہ آئے، چھپا یا غائب ٹانکا۔.

running stitch

اکہری چھوٹے ٹانکوں کی سلائی جس میں ٹانکے ایک دوسرے پر نہ چڑھیں۔.

whip stitch

تُرپائی کا ٹانکا۔.

stem stitch

کشیدہ کاری کا ٹانکا جو پتلے ڈنٹھل وغیرہ بنانے میں لگتا ہے ۔.

tent stitch

بنائی یا سلائی میں آڑے ٹانکوں یا گانٹھوں کا متوازی سلسلہ ، کیکری ۔.

cross-stitch

اریبی سلائی جس میں دو ٹانکے ایک دوسرے پر سے گزرتے ہیں، آڑا ٹانکا۔.

satin stitch

ساٹنی ٹانکا، لمبے ٹانکوں کی کشیدہ کاری جو ساٹن سے مشابہ نظر آتی ہے۔.

stitch کے لیے اردو الفاظ

stitch

stɪtʃ

stitch کے اردو معانی

  • بخیہ کرنا
  • سینا
  • ٹانکنا
  • سی کر جوڑنا

stitch के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बख़ीया करना
  • सेना
  • टांकना
  • सी कर जोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stitch)

نام

ای-میل

تبصرہ

stitch

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone