تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"static" کے متعقلہ نتائج

static

ساکت ، جامد ، غیر فعال، مجہول۔.

static line

ہوائی جہاز کے ساتھ لگی ہوئی ایک ڈوری جو ہوائی چھتری کو رپ کارڈ کو کھینچے بغیر کھول دیتی ہے۔.

static electricity

برقی توانائی جو برقی رو کی صورت میں رواں نہ ہو، سکونی برق ۔.

statice

سمندری خزام یا اسطو خودوس ۔.

statics

سکو نیات، جامد یا ساکن اجسام اور متوازن توانائیوں کا مطالعہ (DYNAMICS معنی ۱ (الف) کی ضد) ۔.

سَتی

ساتھ، سے، طرح

سَتِیں

سے

سَتّی

سَٹی

نِربَسی، جدوارکُرکُم، عقیدِ ِہندی، ایک قسم کی خوشبودار ادرک نُما، نیز ہلدی کی سی چیز، جو مشرقی ہندوستان کے ایک پودے کی جڑوں سے نِکالی جاتی ہے اور دواؤں، عطریات اور رنگوں کے بنانے میں اِستعمال ہوتی ہے، اس کی بہت سی اقسام ہیں لاط : Crucuma Zerumbet

ساتی

ساتھی، رفیق، دست، ہمدم (قدیم اُردو کی لُغت)

شاطی

ندی کا کنارہ، ندی کا گھاٹ

شَرِیک

حاکمیت و اختیار یا فائدے اور نقصان کے ساتھ کسی چیز میں حصہ دار، ساجھی

ساطِع

روشن ، درخشاں ، چمکنے والا ، نمایاں ، واضح .

صادِق

جو سچ کہے، سچّا، راست گو، پاک باطن

سُواتی

ایک سِتارہ جو تیرہواں اور پندرہواں نچھتر بناتا ہے

static کے لیے اردو الفاظ

static

ˈstæt.ɪk

static کے اردو معانی

اسم، صفت

  • جامد
  • بے حرکت
  • ساکن
  • بے تغیر
  • بہت خفیف یا بلا تغیر
  • بلا حرکت اور بلا نمو
  • ان اجسام کے متعلق جو حالت سکون میں ہوں یا جن کی قوتیں حالت اعتدال میں ہوں
  • (عمرانیات) معاشرتی زندگی کے اس انداز سے متعلق جس کی جڑیں روایت میں ہوں
  • (برق) بجلی کی حالت سکونی سے متعلق (یعنی وہ جو رگڑ سے پیدا ہوتی ہے)
  • فضائی بجلی سے متعلق جو ریڈار، ریڈیو یا ٹی وی کی نشریات میں خلل انداز ہوتی ہے
  • (طبیعیات) بلا حرکت پیدا کیے محض وزن سے عمل پیرا
  • (معاشیات) تغیر پذیر صورتوں کی جگہ مستحکم یا مستقل

static के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • जामिद
  • बे हरकत
  • साकन
  • बे तग़य्युर
  • बहुत ख़फ़ीफ़ या बला तग़य्युर
  • बला हरकत और बला निम्मो
  • इन अजसाम के मुताल्लिक़ जो हालत-ए-सुकून में हूँ या जिन की क़ुव्वतें हालत एतिदाल में हूँ
  • (इमरानियात) मुआशरती ज़िंदगी के इस अंदाज़ से मुताल्लिक़ जिस की जड़ें रिवायत में हूँ
  • (बर्क़) बिजली की हालत सकोनी से मुताल्लिक़ (यानी वो जो रगड़ से पैदा होती है
  • फ़िज़ाई बिजली से मुताल्लिक़ जो रेडार, रेडीयो या टी वी की नशरियात में ख़ललअंदाज़ होती है
  • (तबीअयात) बला हरकत पैदा किए महिज़ वज़न से अमल पैरा
  • (मआशियात) तग़य्युर पज़ीर सूरतों की जगह मुस्तहकम या मुस्तक़िल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (static)

نام

ای-میل

تبصرہ

static

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone