تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stand" کے متعقلہ نتائج
stand کے لیے اردو الفاظ
stand کے اردو معانی
- پاؤں کے بل سیدھا کھڑا ہونا
- کھڑی حالت میں کوئی خاص لمبائی رکھنا
- حرکت کرنے سے گریز کرنا
- رک جانا
- ٹھہر جانا
- کہے کے مطابق وضع اختیار کرنا
- کسی مقصد میں مستقل مزاج اور پختہ عزم رہنا
- کسی مسئلے میں یا دوسروں سے متعلق اپنا ایک مخصوص رویہ رکھنا
- حمایت، طرف داری، مخالفت یا مزاحمت کی خاص راہ اختیار کرنا
- چیزوں کی طرح سیدھا ہونا
- ایک سرے پر کھڑا کرنا
- کسی چیز کا سہارا لیے ہونا
- کسی کے بل ہونا
- کسی جگہ جمانا، رکھنا یا نصب کرنا
- کسی محل وقوع پر ہونا یا واقع ہونا
- کسی خاص درجے پر ہونا، میزان پیمایش میں یا مالیت کے لحاظ سے
- متعلقہ پوزیشن واضح کرنا
- تبدیلی، انحطاط یا تباہی کا مقابلہ کرنا
- نافذ العمل یا برقرار رہنا
- پانی وغیرہ کا ایک جگہ رکا ہوا رہنا
- کسی ایک ہی مخصوص حالت یا صورت، کیفیت یا جگہ میں رہنا
- شکاری کتے کا شکار کی نشان دہی کرنا
- (برطانوی) کسی سیاسی عہدے کے لیے انتخابی امیدوار ہونا
- (جہاز رانی) کسی خاص سمت میں جانا یا سمندر میں کوئی راستہ اختیار کرنا
stand के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पांव के बिल सीधा खड़ा होना
- खड़ी हालत में कोई ख़ास लंबाई रखना
- हरकत करने से गुरेज़ करना
- रुक जाना
- ठहर जाना
- कहे के मुताबिक़ वज़ा इख़तियार करना
- किसी मक़सद में मुस्तक़िल मिज़ाज और पुख़्ता अज़म रहना
- किसी मसले में या दूसरों से मुताल्लिक़ अपना एक मख़सूस रवैय्या रखना
- हिमायत, तरफदारी, मुख़ालिफ़त या मुज़ाहमत की ख़ास राह इख़तियार करना
- चीज़ों की तरह सीधा होना
- एक सिरे पर खड़ा करना
- किसी चीज़ का सहारा लिए होना
- किसी के बिल होना
- किसी जगह जमाना, रखना या नसब करना
- किसी महल वक़ूअ पर होना या वाक़्य होना
- किसी ख़ास दर्जे पर होना, मीज़ान पैमा यश में या मालियत के लिहाज़ से
- मुताल्लिक़ा पोज़ीशन वाज़िह करना
- तबदीली, इन्हितात या तबाही का मुक़ाबला करना
- नाफ़िज़ उल-अमल या बरक़रार रहना
- पानी वग़ैरा का एक जगह रुका हुआ रहना
- किसी एक ही मख़सूस हालत या सूरत, कैफ़ीयत या जगह में रहना
- शिकारी कुत्ते का शिकार की निशानदेही करना
- (बर्तानवी) किसी सयासी ओहदे के लिए इंतिख़ाबी उम्मीदवार होना
- (जहाज़रानी) किसी ख़ास सिम्त में जाना या समुंद्र में कोई रास्ता इख़तियार करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
stand-off half
رگبی: وہ ہاف بیک جو SCRUM-HALF (رک) اور THREE-QUARTERS (رک) کے در میان رابطے کا کام کرتا ہے ۔.
standard deviation
شماریات: وہ مقدار جو بحیثیت مجموعی کسی گروہ کے انحراف کو ظاہر کرے ؛ معیاری انحراف ۔.
standing wave
طبیعیات: مقیم موج، ایسا ارتعاش جس میں بعض نقطے ساکت رہیں جبکہ ان کے درمیان دوسرے انتہائی ارتعاش کی حالت میں ہوں (قب: TRAVELLING WAVE).
standing order
برط خصوصاً : بینک کے نام کسی کو باقاعدہ ادایگی کی مستقل ہدایت یا اخبار والے کو کسی رسالے کی مستقل فراہمی کی ہدایت ۔.
standard time
معیار ی وقت ؛ کم و بیش ایک ہی طول البلد پر واقع مُلک یا علاقے کے لیے رائج یا قانوناً نافذ کردہ وقت ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (stand)
stand
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔