تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"stand" کے متعقلہ نتائج

stand

کَھڑا

stand-up

(لڑائی )شدید ، با ضابطہ۔.

stand-off half

رگبی: وہ ہاف بیک جو SCRUM-HALF (رک) اور THREE-QUARTERS (رک) کے در میان رابطے کا کام کرتا ہے ۔.

stand of colours

فوج: برط رجمنٹ کا جھنڈا۔.

stand-alone

(کمپیوٹر کے لیے) نیٹ ورک یا کسی سسٹم سے الگ، آزادانہ طور پر کام کرنے والا۔.

stand-to

فوج: مستعد ہونے کی حالت ؛ کمر بستگی،حملے کے لیے تلاُ ہوا ہونا۔.

stand camera

تپائی یا لٹکن پر چڑھا ہوا کیمرہ ، دستی کے بر خلاف۔.

stand of arms

فوج: برط ایک آدمی کے لیے درکار پورے ہتھیار۔.

stand-in

کسی کا مثل یا قائم مقام خصوصاً کسی ایکٹر کا جہاں اداکاری دکھانے کی ضرورت نہ ہو ۔.

stand offish

stand off

کَتْرانا

stand one's ground

stand still

ٹِھٹَک

standee

بول چال: تمام نشستیں پُر ہونے کی صورت میں کھڑا ر ہ جانے والا تماشائی ، سامع وغیرہ ۔.

standby

ہنگامی ضرورت پر مدد کے لیے موجود شخص۔.

stand کے لیے اردو الفاظ

stand

stænd

stand کے اردو معانی

  • پاؤں کے بل سیدھا کھڑا ہونا
  • کھڑی حالت میں کوئی خاص لمبائی رکھنا
  • حرکت کرنے سے گریز کرنا
  • رک جانا
  • ٹھہر جانا
  • کہے کے مطابق وضع اختیار کرنا
  • کسی مقصد میں مستقل مزاج اور پختہ عزم رہنا
  • کسی مسئلے میں یا دوسروں سے متعلق اپنا ایک مخصوص رویہ رکھنا
  • حمایت، طرف داری، مخالفت یا مزاحمت کی خاص راہ اختیار کرنا
  • چیزوں کی طرح سیدھا ہونا
  • ایک سرے پر کھڑا کرنا
  • کسی چیز کا سہارا لیے ہونا
  • کسی کے بل ہونا
  • کسی جگہ جمانا، رکھنا یا نصب کرنا
  • کسی محل وقوع پر ہونا یا واقع ہونا
  • کسی خاص درجے پر ہونا، میزان پیمایش میں یا مالیت کے لحاظ سے
  • متعلقہ پوزیشن واضح کرنا
  • تبدیلی، انحطاط یا تباہی کا مقابلہ کرنا
  • نافذ العمل یا برقرار رہنا
  • پانی وغیرہ کا ایک جگہ رکا ہوا رہنا
  • کسی ایک ہی مخصوص حالت یا صورت، کیفیت یا جگہ میں رہنا
  • شکاری کتے کا شکار کی نشان دہی کرنا
  • (برطانوی) کسی سیاسی عہدے کے لیے انتخابی امیدوار ہونا
  • (جہاز رانی) کسی خاص سمت میں جانا یا سمندر میں کوئی راستہ اختیار کرنا

stand के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पांव के बिल सीधा खड़ा होना
  • खड़ी हालत में कोई ख़ास लंबाई रखना
  • हरकत करने से गुरेज़ करना
  • रुक जाना
  • ठहर जाना
  • कहे के मुताबिक़ वज़ा इख़तियार करना
  • किसी मक़सद में मुस्तक़िल मिज़ाज और पुख़्ता अज़म रहना
  • किसी मसले में या दूसरों से मुताल्लिक़ अपना एक मख़सूस रवैय्या रखना
  • हिमायत, तरफदारी, मुख़ालिफ़त या मुज़ाहमत की ख़ास राह इख़तियार करना
  • चीज़ों की तरह सीधा होना
  • एक सिरे पर खड़ा करना
  • किसी चीज़ का सहारा लिए होना
  • किसी के बिल होना
  • किसी जगह जमाना, रखना या नसब करना
  • किसी महल वक़ूअ पर होना या वाक़्य होना
  • किसी ख़ास दर्जे पर होना, मीज़ान पैमा यश में या मालियत के लिहाज़ से
  • मुताल्लिक़ा पोज़ीशन वाज़िह करना
  • तबदीली, इन्हितात या तबाही का मुक़ाबला करना
  • नाफ़िज़ उल-अमल या बरक़रार रहना
  • पानी वग़ैरा का एक जगह रुका हुआ रहना
  • किसी एक ही मख़सूस हालत या सूरत, कैफ़ीयत या जगह में रहना
  • शिकारी कुत्ते का शिकार की निशानदेही करना
  • (बर्तानवी) किसी सयासी ओहदे के लिए इंतिख़ाबी उम्मीदवार होना
  • (जहाज़रानी) किसी ख़ास सिम्त में जाना या समुंद्र में कोई रास्ता इख़तियार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (stand)

نام

ای-میل

تبصرہ

stand

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone