تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"standard time" کے متعقلہ نتائج

standard time

معیار ی وقت ؛ کم و بیش ایک ہی طول البلد پر واقع مُلک یا علاقے کے لیے رائج یا قانوناً نافذ کردہ وقت ۔.

pacific standard time

بحرالکاہل کے مشرقی ساحلی علاقوں، بشمول امریکا و کینیڈا کے ساحلی علاقوں کا معیاری وقت ، جو گرینچ کے معیاری وقت سے ۸ گھنٹے پیچھے ہے۔.

Eastern Standard Time

Central Standard Time

standard time کے لیے اردو الفاظ

standard time

ˈstæn.dəd ˌtaɪm

standard time کے اردو معانی

اسم

  • معیاری وقت
  • شمسی وقت کا وہ اوسط جو سورج کے ایک مخصوص طول پر گزرنے میں صرف ہوتا ہے
  • اس کو نصف النہاری وقت بھی کہا جاتا ہے اور یہ ایک بڑے علاقے یا میقاتی منطقے میں رائج ہے
  • کسی منطقے کا مقامی وقت جو انگلستان کے گرینچ کے بنیادی طول البلد کے تقریباً 15 کے حاصل ضرب پر مشتمل ہوتا ہے کیونکہ 15 کا ہر طول البلد ایک گھنٹے کا تفاوت پیدا کر دیتا ہے
  • ریاست ہائے متحدہ امریکا میں 75 طول البلد کا مقامی وقت 67.5 اور 82.5 مغربی طول البلد کے درمیان استعمال ہوتا ہے اور اس کو مشرقی معیاری وقت (EST) کہا جاتا ہے
  • 90 طول البلد کا مقامی وقت 82.5 اور 97.5 مغربی طول البلد کے درمیان رائج ہے جس کو مرکزی معیاری وقت (CST) کہا جاتا ہے
  • 105 طول البلد کا مقامی وقت 97.5 سے 112.5 مغربی طول البلد کے درمیان رائج ہے جس کو ماؤنٹین معیاری وقت (MST) کہتے ہیں
  • 120 طول البلد کا وقت 112.5 سے 127.5 مغربی طول البلد کے درمیان استعمال ہوتا ہے جس کو بحر الکاہلی معیاری وقت (PST) کہا جاتا ہے

standard time के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मयारी वक़्त
  • शमसी वक़्त का वो औसत जो सूरज के एक मख़सूस तूल पर गुज़रने में सिर्फ़ होता है
  • इस को निस्फ़ उल-निहारी वक़्त भी कहा जाता है और ये एक बड़े इलाक़े या मीक़ाती मिंतक़े में राइज है
  • किसी मिंतक़े का मुक़ामी वक़्त जो इंग्लिस्तान के ग्रीनिच के बुनियादी तूल अलबलद के तक़रीबन 15 के हासिल-ए-ज़र्ब पर मुश्तमिल होता है क्योंकि 15 का हर तूल अलबलद एक घंटे का तफ़ावुत पैदा कर देता है
  • रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका में 75 तूल अलबलद का मुक़ामी वक़्त 67.5 और 82.5 मग़रिबी तूल अलबलद के दरमयान इस्तिमाल होता है और इस को मशरिक़ी मयारी वक़्त (EST) कहा जाता है
  • 90 तूल अलबलद का मुक़ामी वक़्त 82.5 और 97.5 मग़रिबी तूल अलबलद के दरमयान राइज है जिस को मर्कज़ी मयारी वक़्त (CST) कहा जाता है
  • 105 तूल अलबलद का मुक़ामी वक़्त 97.5 से 112.5 मग़रिबी तूल अलबलद के दरमयान राइज है जिस को माओनटीन मयारी वक़्त (MST) कहते हैं
  • 120 तूल अलबलद का वक़्त 112.5 से 127.5 मग़रिबी तूल अलबलद के दरमयान इस्तिमाल होता है जिस को बहर अलका हिली मयारी वक़्त (PST) कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

standard time

معیار ی وقت ؛ کم و بیش ایک ہی طول البلد پر واقع مُلک یا علاقے کے لیے رائج یا قانوناً نافذ کردہ وقت ۔.

pacific standard time

بحرالکاہل کے مشرقی ساحلی علاقوں، بشمول امریکا و کینیڈا کے ساحلی علاقوں کا معیاری وقت ، جو گرینچ کے معیاری وقت سے ۸ گھنٹے پیچھے ہے۔.

Eastern Standard Time

Central Standard Time

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (standard time)

نام

ای-میل

تبصرہ

standard time

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone