تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"standard" کے متعقلہ نتائج
standard کے لیے اردو الفاظ
standard کے اردو معانی
- معیار
- معیاری چیز
- کسی چیز کو اجتماعی اصول کے مطابق مماثلت کی بنیاد یا مسلمہ جانچ کے مطابق قرار دینے کا عمل
- معیاری اکائی (وزن یا ناپ کی)
- سکوں کی ذاتی قدر کی قانونی شرح
- سونے یا چاندی کے خالص ہونے کی سرکاری یا معیاری حد
- کوئی جنس جسے باہمی لین دین کے معاملے میں غیر متبدل قیمت کا اور دوسری جنسوں کے لیے معیار سمجھا جائے، جیسے سونا، چاندی
- عمدگی یا ترقی کا وہ حصہ یا مقام جسے درست یا موزوں گردانا جاتا ہو
- کوئی چیز جو سیدھی وضع کی ہو، جیسے موم بتی، بلی یا لکڑی، بانس وغیرہ
- (گل بانی) کوئی روئیدگی جس کا تنا اونچا، سیدھا ہو اور وہ کسی کا سہارا لے کر اوپر نہ اُٹھے اور نہ جھاڑی کی طرح پھیلی ہوئی ہو
- (نباتیات) پھلی دار پودوں کے پھولوں کی بالائی چوڑی پنکھڑی
- لوا
- (طیوریات) پرندے کے بازو کا لمبا پر
- پرچم
- جھنڈا، علم وغیرہ جسے بلّی پر بلند کیا جائے یہ بتانے کے لیے کہ یہ کسی فوج یا بحریہ کا مرکز اجتماع ہے
- علم بردار سپاہی
- (برطانوی) حصول تعلیم کے مدارج میں سے کوئی ایک درجہ جس سے سکول کے طالب علموں کی درجہ بندی ہوتی ہو
standard के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मयार
- मयारी चीज़
- किसी चीज़ को इजतिमाई उसूल के मुताबिक़ मुमासिलत की बुनियाद या मुस्लिमा जांच के मुताबिक़ क़रार देने का अमल
- मयारी इकाई (वज़न या नाप की
- सकूं की ज़ाती क़दर की क़ानूनी शरह
- सोने या चांदी के ख़ालिस होने की सरकारी या मयारी हद
- कोई जिन्स जिसे बाहमी लेन देन के मुआमले में ग़ैर मुतबद्दल क़ीमत का और दूसरी जिंसों के लिए मयार समझा जाये, जैसे सोना, चांदी
- उम्दगी या तरक़्क़ी का वो हिस्सा या मुक़ाम जिसे दरुस्त या मौज़ूं गिरदाना जाता हो
- कोई चीज़ जो सीधी वज़ा की हो, जैसे मोमबत्ती, बिल्ली या लक्कड़ी, बांस वग़ैरा
- (गिल बानी) कोई रोईदगी जिस का तना ऊंचा, सीधा हो और वो किसी का सहारा लेकर ऊपर ना उठे और ना झाड़ी की तरह फैली हुई हो
- (नबातीयात) फलीदार पौदों के फूलों की बालाई चौड़ी पंखड़ी
- लौह
- (तीवरयात) परिंदे के बाज़ू का लंबा पर
- पर्चम
- झंडा, इलम वग़ैरा जिसे बिल्ली पर बुलंद किया जाये ये बताने के लिए कि ये किसी फ़ौज या बहरीया का मर्कज़ इजतिमा है
- अलमबरदार सिपाही
- (बर्तानवी) हुसूल-ए-ताअलीम के मदारिज में से कोई एक दर्जा जिस से स्कूल के तालिब-ए-इल्मों की दर्जा बंदी होती हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
standard deviation
شماریات: وہ مقدار جو بحیثیت مجموعی کسی گروہ کے انحراف کو ظاہر کرے ؛ معیاری انحراف ۔.
standard time
معیار ی وقت ؛ کم و بیش ایک ہی طول البلد پر واقع مُلک یا علاقے کے لیے رائج یا قانوناً نافذ کردہ وقت ۔.
standardbred
شمالی امریکا ایک خاص نسل کا گھوڑا جو ایک معیّنہ رفتار تک دوڑ سکتا ہے اور خاص طور پر گھڑ سواری کے لیے سدھایا جاتا ہے ۔.
gold standard
معیارِ طِلا ؛ مالیاتی نِظام جِس میں قومی کَرنسی کی قیمت مُقَررَہ وزن اور سونے کے خالِص پَن پَر مَبنی ہو
sub-standard
معیار سے گرا ہوا، غیر معیاری، مطلوبہ یا مقررہ قسم،خوبی، سائز وغیرہ سے کمتر؛ گھٹیا، ادنیٰ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (standard)
standard
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔