تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sour" کے متعقلہ نتائج
sour کے لیے اردو الفاظ
sour کے اردو معانی
- کھتا
sour के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- खत्ता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sour mash
امریکا کھٹّا کیا ہوا شعیرہ یا جو کا پانی ، خمیر اٹھانے کے لیے، جو شراب سازی میں استعمال ہوتا ہے۔.
شیر
ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری لوگ ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد، ضیغم
صُعُود پَذِیر
(کیمیا) جب کسی ٹھوس شے کو گرم کیا جائے اور وہ مائع میں تبدیل ہوئے بغیر ٹھوس حالت سے براہ راست بخارات کی شکل اختیار کرے تو وہ شے صعود پذیر کہلاتی ہے.
صُعُود رَس
(نباتیات) پانی اور اس میں حل شدہ معدنی نمکیات کے پودے کے جسم میں اوپر کی جانب چڑھنے کو صعود رس کہتے ہیں
صُعُودی عُقْدَہ
(ہیئت) وہ نقطۂ تفاطع جس میں سے سیارہ طریق شمس کی جنوبی جانب سے شمالی جانب کو جاتے وقت گزرتا ہے صعودی عقدہ کہلاتا ہے.
صُعُودی اَشْیا
(کیمیا) وہ مرکبات جو گرم کرنے پر ٹھوس حالت سے مائع میں تبدیل ہوئے بغیر براہ راست گیس کی شکل اختیار کر لیں صعودی اشیاء کہلاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sour)
sour
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔