تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صُرّ" کے متعقلہ نتائج

صُرّ

شدید سردی جو نباتات کو تباہ کر دیتی ہے ، ٹھنڈ ، خنکی

صَرْع

مرگی کا مرض

صُرَّہ

پیٹی نما تھیلی جس مین زر نقد بھر کر مسافر کمر سے باندھ لیتے ہیں، تھیلے، ہمیانی، توڑا، بٹوہ

صُرَّہ بَسْتَہ

वह दवा जो पोटली में बाँधकर आँटाई जाय।।

صِرْف

تنہا، فقط

صَرّا فَہ

صراف کا پیشہ یا کام، صرافی، ساہو کاری، پیسوں کے لین دین کا کاروبار، بنکنگ

صَرِیع

ڈالا ہوا ، نیچے گرایا ہوا ؛ (مجازاً) براہ راست پڑنے والا.

صُراحِیَّہ

(نباتیات) صراحی کی شکل کا پتے کا ایک اوپری حصّہ جو نسیجوں کے باہم جمع ہونے سے بنتا ہے.

صَراحَۃً

صراحت کے ساتھ، تفصیل کے ساتھ، صاف طور پر، صاف صاف

صَر صَرِ کوہ پَیکار

مضبوط اور تیز گھوڑا یا اونٹ

صَرِیحِیَّہ

صریحی (رک) کی تانیث (ترکیب عربی میں جمع کی صفت کے طور پر مستعمل).

صَراحَتاً

صَرْفہ

خرچہ، خرچ بیجا، خرچ، اخراجات

صَرْفَہ سے

کفایت سے ، جز رسی سے ، کترپیونت سے ، کفایت شعاری سے

صِراطُ السُّنَّۃ

رک : صراط الرسول.

صَرّاف خانَہ

بینک، کوٹھی

صَرّا فَہ نان٘وا

(مہاجنی) مہاجنوں کی کوٹھی کے برہمن ملازمین کو شادی بیاہ کے موقع پر نیگ دینے کی رسم نیز ان کی فہرست جو بطور یاد داشت رکھی جاتی ہے.

صَرّا فَہ نان٘وَہ

صَرْفِیَہ

(قواعد) لفظ کی چھوٹی سے چھوٹی اکائی جو معنی سے متعلق.

صَرِیحَہ

صریح (رک) کی تانیث (عربی تراکیب میں جمع کی صفت کے طور پر مستعمل).

صَرافَہ

آمین کی طرح کی خوشی کی ایک تقریب جو کسی بچے کے قرآن مجید پڑھنے کے آغاز سے ختم کرنے تک سات بار منعقد کی جاتی ہے (۱) جب بچہ پڑھتے پڑھتے سورہ والضحیٰ تک پہنچتا ہے (۲) ربع سورہ عم (۳) ثلث پارہ عم (۴) تمام سورہ عم (۵) ربع قرآن شریف (۶) نصف قرآن شریف اور (۷) ختم قرآن شریف کے بعد (اس موقع پر بچے دو دو کی قطار پاندھ کر نعتیہ قصیدہ پڑھتے ہوئے مکان سے مدرسہ کو روانہ ہوتے ہیں وہاں معلم صاحب شیرینی پر فاتحہ دیکر لڑکے کو پھول پہنانے اور باپ کو مبارک باد دیتے ہیں اور شیرینی بچوں میں تقسیم کی جاتی ہے).

صَرّافَہ بازار

صرافوں کا بازار ، سونے چاندی اور زیورات کے کاروبار کی جگہ.

صَرْف شُدَہ

جو خرچ ہو گیا ہو (رقم وغیرہ).

صَرّافَہ کھولْنا

بنک کھولنا ، کوٹھی قائم کرنا.

صَرّافی پارْچَہ

ہنڈی ، چک.

صَرِیمَۃُ الجَدّی

ایک روئیدگی ہے کہ شاخیں اس کی موٹی اور گرہ دار ہوتی ہیں اور اپنے پڑوس کی چیزوں پر لپٹ جاتی ہے

صَرْف ہونا

نبڑ جانا، ختم ہوجانا

صَرْفِ نِگَہ

نگاہ کو ایک طرف سے دوسری طرف پھیرنا ، عدم توجہ ، نظر اندازی.

صَرا

لمبا اور سیدھا بان٘س جیسا ، درخت کا تنہ.

صَرّافی ہُنْڈی

رک : صرافی چٹھی.

صَرْف ہوجانا

نبڑ جانا، ختم ہوجانا

صَرْفَہ جُوئی

کفایت شعاری کی تاکید کرنا.

صرِیم

چھانٹ ہوا ، تراشیدہ ، مبّرا (حشو و زوائد سے) ، پاک نیز ایک بحر کا نام.

صَرْع بَلْغَمی

مرگی، جس کے دوران میں منھ سے بلغم جاری ہوتا ہے

صَرْعات

حالات، حالتیں.

صَرْعِ کَبیر

(طب) شدید مرگی.

صَریر خامَہ

لکھتے وقت قلم کے گھسیٹنے سے پیدا ہونے والی آواز، قلم کی آواز

صَرْعِ صَغِیر

(طب) ہلکی اور معمولی قسم کی مرگی.

صَرّافی

صراف کا پیشہ، روپے پیسے کا یا سود بٹے کا کاروبار نیز چاندی سونے کا کاروبار

صَرّاف

۱. سونا چاندی روپیہ پیسہ پرکھنے والا، سکّوں کا بیوپاری، نقدی کا تبادلہ اور لین دین کرنے والا شخص.

صَر صَرِ فَنا

موت کی ہوا، موت

صَرِیحاً

واضح طور پر، کھلّم کھلا، علانیہ، صاف طور پر

صُرا

بے ملاوٹ ، خالص ، صراح.

صُری

رک : صراحی.

صِرْف کَہْنے کی بات ہے

بناوٹی یا جھوٹی بات ہے

صُراحی دار گَوہَر

صراحی کی شکل کا موتی، کسی قدر لانبا موتی

صَرْف

خرچ، استعمال، (کرنا یا ہونا کے ساتھ)

صَرْفِیَّت

(قواعد) صرف کی حالت یا کیفیت.

صَرْف ںَحْو

علم القواعد، گرامر

صِراطُ الرَّسُول

رسولؐ کا دکھایا ہوا راستہ ؛ مراد : سنّت یا شریعت محمدی.

صَرْصَر تَگ

نہایت تیز ، ہوا کی طرح دوڑنے والا (عموماً گھوڑے کی تعریف میں مستعمل).

صَرْفَہ بَرْداشْت کَرنا

خرچہ اٹھانا ، خرچ برداشت کرنا.

صُراحی

پانی، شراب یا رقیق شے کے رکھنے کا برتن جو لمبی گردن اور چھوٹے منہ کا اوسط درجے یا چھوٹے قد کا ہوتا ہے(عموماً مٹی اور گاہے دھات یا شیشے کا ہوتا ہے)

صَرْح

محل ، ایوان ، ہر بلند عمارت ، حویلی.

صُرَد

موٹے سر سفید پیٹ اور سبز پیٹھ کا ایک پرندہ جو چھوٹے پرندوں کو شکار کرتا ہے ، لٹورا.

صَرْفِ نَظَر

نگاہ کو ایک طرف سے دوسری طرف پھیرنا، عدم توجہ، نظر اندازی

صَرْصَر

تیز ہوا، آندھی، جھکڑ، طوفانی ہوا

صَریح سے

واضح طور پر، کھلّم کھلا.

صَرْف و نَحْو

علم القواعد، زبان کے قواعد و ضوابط، گرامر

صَرْصَری

رک : صرصر.

اردو، انگلش اور ہندی میں صُرّ کے معانیدیکھیے

صُرّ

surrसुर्र

  • Roman
  • Urdu

صُرّ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شدید سردی جو نباتات کو تباہ کر دیتی ہے ، ٹھنڈ ، خنکی

Urdu meaning of surr

  • Roman
  • Urdu

  • shadiid sardii jo nabaataat ko tabaah kar detii hai, ThanD, Khunkii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صُرّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صُرّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone