تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوم" کے متعقلہ نتائج

سوم

چان٘د، ایک دیوتا کا نام، شِو، مہادیو، ایک بیماری

سوم

تیسرا، تین سے متعلق، مُردے کا تیجا، مرنے کے بعد تیسرے دن کی فاتحہ جس میں قرآن خوانی وغیرہ کا ثواب مرنے والے کو بخشا جاتا ہے

سُوم

بخیل، کنجوس، تنگ دل، جُزرس

سوم رَس

سوم یا سوما بُوٹی کا منشی عرق

سوم پَن

miserliness

سوم لَتا

سوم کا درخت .

سُوم کا کُتَا جائے نَہ جانے دے

بے فیض بخیل کا ساتھی بھی کسی کو فیض نہیں پہن٘چنے دیتا ہے.

سُوم کی ناس ٹوٹ٘نا

کنجوس کی گِرہ سے پیسہ نکلنا .

سومْبَر

رک : سوئیمبر .

سُوم کے گھر کا کُتا، جائے نَہ جانے دے

بخیل کے کارندے بھی کسی کو دیکھ نہیں سکتے

سومْناتی

(کنایۃً) بُت پرست، کافر

سومْوار

اتوار کے بعد کا اور منگل سے پہلے کا دن، پیر، دوشنبہ

سُوم پَنا

بخیل ہوتا ، بخیلی ، کنجوسی .

سوما

سوم کا پودا نیز اس کا رس جو نشہ آور ہوتا ہے ، آسمانی بُوٹی .

سُومی

نقرئی جوہر رکھنے والی لکڑی ، ایک درخت .

سوما قُرْبانی

وہ بھین٘ٹ جو سوم دیوتا کو دی جاۓ یا جس میں سوم رس چڑھایا جائے.

سُومْرا

چمکیلا ، روپہلا .

سوموں ناج پِھرانا

سسک سسک کر ناج پیسنا ، نہایت خست کرنا ، بہت بخیل بننا ، کنجوس ہونا .

سُوماری

حضرت مسیح سے پان٘چ ہزار سال قبل بابلی تہذیب سوماری کہلاتی ہے.

سِوُمیں

تیسرا ، دو کے بعد والا .

سومناتھ

جنوب مغربی ہندوستان کے علاقہ گجرات میں ایک شہر کا نام جو کاٹھیا وار کے کنارے پر واقع ہے۔ اس میں شیو جی یا مہادیو کا مندر سومناتھ بہت مشہور ہے عہدِ قدیم میں یہ مندر پورے ہندوستان میں اہمیت رکھتا تھا اور اپنی دولت کی فراوانی کی وجہ سے مشہور تھا۔ 1024ء میں محمود غزنوی نے اس شہر پر حملہ کر کے اسے فتح کیا۔ مندر کے بت کو توڑ ڈالا جس میں سے بے شمار جواہرات نکلے۔ شہر کا نام اسی مندر کے نام پر پڑا

سَو میں کَہْنا

علی الاعلان کہنا ، سب کے سامنے کہنا ، برملا کہنا .

سِوُم میں پُھول اُٹھانا

مُردے کا تیجا کرنا جس میں قرآن خوانی ہوتی ہے اور فاتحے کے بعد پُھول اُٹھایا جاتا ہے.

سُومْڑا

سُوم (کن٘جوس) کا اسم تصغیر، بڑا کن٘جوس، حریص، لالچی

سُومْڑی

انکھوا، چھوٹی ، معمولی ، گھٹیا ، نچلی ، کون٘پل ، چھوٹی پسلی یا پسلیاں جو کُرکری ہڈّی کے مانند نرم اور بڑی پسلیوں کے نیچے اور دونوں طرف کوک کے ساتھ جھلی میں لگی ہوتی ہیں.

سَو مارے ایک نَہ گِنے

اس قابل ہے کہ برابر مار پڑتی رہے

سَو میں ایک

(کنایۃً) قلیل تعداد ، بہت کم ، ایک فی صد .

سَو مَن کا

بہت بھاری ، حد درجہ وزنی ؛ (کنایۃً) ناقابل برداشت .

سَو میں پُھولا، ہَزار میں کانا، سو لاکھ میں اِینچا تانا

جس کی آنکھ میں بُھولا ہو وہ بُرا ہوتا ہے ، کانا اس سے بھی بُرا اور یہ اِین٘چھا تانا اس بھی بُرا .

سَو مارے نِنانْوے سے بُھول جائے

بہت زیادہ مارے ؛ سو مارے ایک نَہ گِنے

دَرْجَہْ سوم

تیسرا درجہ، تیسرا مرحلہ، آخری حد، (مرض کی) اِنتہائی نوبت

مِعدَہ سِوُم

جگالی کرنے والے جانوروں کا تیسرا ہضم یا ہضم کا تیسرا مرحلہ ، اُم التلافیف ، ہزارلا (Omasum) ۔

ہَضْمِ سِوُم

ہضم غذا کا تیسرا حصہ ۔

شَکْلِ سِوُم

(منطق) استدلال کے ذریعہ نتیجہ پر پہنچنے کی کوشش کا تیسرا کلمہ جس کی بنیاد شکلِ اول میں موجود ہوتی ہے.

سَخی سُوم سال بَھر میں بَرابَر ہو جاتے ہَیں

فیّاض اور دریا دل آدمی کا بخشش و سخاوت کے ذریعے اور بخیل آدمی کا بے جا صرف کے باعث سال بھر میں حساب برابر ہو جاتا ہے ، فیّاض آدمی کا مال صحیح جگہ صرف ہوتا ہے اور بخیل کا غلط جگہ.

بَرَس بَھر میں سَخِی اور سُوم بَرابَر ہو جاتے ہیں

کنجوسی کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، انجام کار سخی اور کنجوس کا حساب برابر برابر ہو جاتا ہے

سَخِی سے راہ نَہیں سُوم سے کیوں توڑیے

اگر اچھے سے ملاقات نہیں تو برے سے مخالفت نہیں کچھ تو فائدہ ہو ہی رہے گا

سَخِی سے سُوم بَھلا جو تُرَت دے جَواب

سخی کا بیڑا پار اور سُوم کی مٹی خراب

سخی کامیاب رہتا ہے، سوم لوگوں کی نظروں میں گرا رہتا ہے

سَخی کے مال پَر پَڑے اَور سُوم کی جان پَر پَڑے

سخی کے مال کا نُقصان ہوتا ہے اور سُوم یعنی کنجوس کی جان کا

اردو، انگلش اور ہندی میں سوم کے معانیدیکھیے

سوم

somसोम

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سوم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • یگیہ کے دوران مستی اور سرور کے لئے رشی منیوں وغیرہ کے استعمال میں آنے والا مشروب
  • ایک درخت کا نام اور اس کا رس جس مین نشہ ہوتا ہے اور جسے ہندو اِستعمال کرتے ہیں (مجازاً) آب حیات، شہد
  • چان٘د، ایک دیوتا کا نام، شِو، مہادیو، ایک بیماری

شعر

Urdu meaning of som

  • Roman
  • Urdu

  • yagyaa ke dauraan mastii aur suruur ke li.e rishi maniyo.n vaGaira ke istimaal me.n aane vaala mashruub
  • ek daraKht ka naam aur is ka ras jis main nasha hotaa hai aur jise hinduu istaamaal karte hai.n (majaazan) aab-e-hayaat, shahd
  • chaand, ek devtaa ka naam, sho, mahaadev, ek biimaarii

English meaning of som

Noun, Masculine

  • moon, name of a god, a disease
  • nectar, ambrosia of gods
  • third day after death
  • soma, a plant juice of which was used to be considered sacred, the moon-plant and its juice

सोम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्राचीन भारतीय लता जिसके रस का सेवन वैदिक ऋषि विशेषतः यज्ञों के समय मादक पदार्थ के रूप में करते थे
  • हठ-योग में, तालू की जड़ में स्थित चन्द्रमा से निकलनेवाला रस
  • एक बीमारी
  • चांद, एक देवता का नाम, महादेव
  • जिसके देवता सोम हों
  • सोमवार, चंद्रवार
  • चंद्रमा

سوم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سوم

چان٘د، ایک دیوتا کا نام، شِو، مہادیو، ایک بیماری

سوم

تیسرا، تین سے متعلق، مُردے کا تیجا، مرنے کے بعد تیسرے دن کی فاتحہ جس میں قرآن خوانی وغیرہ کا ثواب مرنے والے کو بخشا جاتا ہے

سُوم

بخیل، کنجوس، تنگ دل، جُزرس

سوم رَس

سوم یا سوما بُوٹی کا منشی عرق

سوم پَن

miserliness

سوم لَتا

سوم کا درخت .

سُوم کا کُتَا جائے نَہ جانے دے

بے فیض بخیل کا ساتھی بھی کسی کو فیض نہیں پہن٘چنے دیتا ہے.

سُوم کی ناس ٹوٹ٘نا

کنجوس کی گِرہ سے پیسہ نکلنا .

سومْبَر

رک : سوئیمبر .

سُوم کے گھر کا کُتا، جائے نَہ جانے دے

بخیل کے کارندے بھی کسی کو دیکھ نہیں سکتے

سومْناتی

(کنایۃً) بُت پرست، کافر

سومْوار

اتوار کے بعد کا اور منگل سے پہلے کا دن، پیر، دوشنبہ

سُوم پَنا

بخیل ہوتا ، بخیلی ، کنجوسی .

سوما

سوم کا پودا نیز اس کا رس جو نشہ آور ہوتا ہے ، آسمانی بُوٹی .

سُومی

نقرئی جوہر رکھنے والی لکڑی ، ایک درخت .

سوما قُرْبانی

وہ بھین٘ٹ جو سوم دیوتا کو دی جاۓ یا جس میں سوم رس چڑھایا جائے.

سُومْرا

چمکیلا ، روپہلا .

سوموں ناج پِھرانا

سسک سسک کر ناج پیسنا ، نہایت خست کرنا ، بہت بخیل بننا ، کنجوس ہونا .

سُوماری

حضرت مسیح سے پان٘چ ہزار سال قبل بابلی تہذیب سوماری کہلاتی ہے.

سِوُمیں

تیسرا ، دو کے بعد والا .

سومناتھ

جنوب مغربی ہندوستان کے علاقہ گجرات میں ایک شہر کا نام جو کاٹھیا وار کے کنارے پر واقع ہے۔ اس میں شیو جی یا مہادیو کا مندر سومناتھ بہت مشہور ہے عہدِ قدیم میں یہ مندر پورے ہندوستان میں اہمیت رکھتا تھا اور اپنی دولت کی فراوانی کی وجہ سے مشہور تھا۔ 1024ء میں محمود غزنوی نے اس شہر پر حملہ کر کے اسے فتح کیا۔ مندر کے بت کو توڑ ڈالا جس میں سے بے شمار جواہرات نکلے۔ شہر کا نام اسی مندر کے نام پر پڑا

سَو میں کَہْنا

علی الاعلان کہنا ، سب کے سامنے کہنا ، برملا کہنا .

سِوُم میں پُھول اُٹھانا

مُردے کا تیجا کرنا جس میں قرآن خوانی ہوتی ہے اور فاتحے کے بعد پُھول اُٹھایا جاتا ہے.

سُومْڑا

سُوم (کن٘جوس) کا اسم تصغیر، بڑا کن٘جوس، حریص، لالچی

سُومْڑی

انکھوا، چھوٹی ، معمولی ، گھٹیا ، نچلی ، کون٘پل ، چھوٹی پسلی یا پسلیاں جو کُرکری ہڈّی کے مانند نرم اور بڑی پسلیوں کے نیچے اور دونوں طرف کوک کے ساتھ جھلی میں لگی ہوتی ہیں.

سَو مارے ایک نَہ گِنے

اس قابل ہے کہ برابر مار پڑتی رہے

سَو میں ایک

(کنایۃً) قلیل تعداد ، بہت کم ، ایک فی صد .

سَو مَن کا

بہت بھاری ، حد درجہ وزنی ؛ (کنایۃً) ناقابل برداشت .

سَو میں پُھولا، ہَزار میں کانا، سو لاکھ میں اِینچا تانا

جس کی آنکھ میں بُھولا ہو وہ بُرا ہوتا ہے ، کانا اس سے بھی بُرا اور یہ اِین٘چھا تانا اس بھی بُرا .

سَو مارے نِنانْوے سے بُھول جائے

بہت زیادہ مارے ؛ سو مارے ایک نَہ گِنے

دَرْجَہْ سوم

تیسرا درجہ، تیسرا مرحلہ، آخری حد، (مرض کی) اِنتہائی نوبت

مِعدَہ سِوُم

جگالی کرنے والے جانوروں کا تیسرا ہضم یا ہضم کا تیسرا مرحلہ ، اُم التلافیف ، ہزارلا (Omasum) ۔

ہَضْمِ سِوُم

ہضم غذا کا تیسرا حصہ ۔

شَکْلِ سِوُم

(منطق) استدلال کے ذریعہ نتیجہ پر پہنچنے کی کوشش کا تیسرا کلمہ جس کی بنیاد شکلِ اول میں موجود ہوتی ہے.

سَخی سُوم سال بَھر میں بَرابَر ہو جاتے ہَیں

فیّاض اور دریا دل آدمی کا بخشش و سخاوت کے ذریعے اور بخیل آدمی کا بے جا صرف کے باعث سال بھر میں حساب برابر ہو جاتا ہے ، فیّاض آدمی کا مال صحیح جگہ صرف ہوتا ہے اور بخیل کا غلط جگہ.

بَرَس بَھر میں سَخِی اور سُوم بَرابَر ہو جاتے ہیں

کنجوسی کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، انجام کار سخی اور کنجوس کا حساب برابر برابر ہو جاتا ہے

سَخِی سے راہ نَہیں سُوم سے کیوں توڑیے

اگر اچھے سے ملاقات نہیں تو برے سے مخالفت نہیں کچھ تو فائدہ ہو ہی رہے گا

سَخِی سے سُوم بَھلا جو تُرَت دے جَواب

سخی کا بیڑا پار اور سُوم کی مٹی خراب

سخی کامیاب رہتا ہے، سوم لوگوں کی نظروں میں گرا رہتا ہے

سَخی کے مال پَر پَڑے اَور سُوم کی جان پَر پَڑے

سخی کے مال کا نُقصان ہوتا ہے اور سُوم یعنی کنجوس کی جان کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone