تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیم" کے متعقلہ نتائج

سِیم

چاندی، نقرہ (سفید رن٘گ کی ایک قِیمتی دھات)

سیم

ایک سبزی کا نام جس کی پھلیاں اور بیج پکا کر کھاتے ہیں، اس کی پھلیاں چوڑی اور چپٹی ہوتی ہیں

سِیم و تھور

water-logging and salinity

سِیمْ گُوں

چان٘دی کے رن٘گ کا ؛ (مجازاً) گورا ، صاف ، چمکیلا ، سفید .

سِیم سارا

خالص چاندی ؛ (کنایۃً) بہت گورا چٹّا محبوب.

سِیم قَدَم

گورے پانوں والا ؛ (کنایۃً) محبوب ، خوبرو.

سِیم گَر

سُنار

سِیم بَدَن

گورا چِٹّا، خوبصورت؛ (کنایۃً) معشوق، محبوب

سِیم بَری

گورا چٹّا ہونا ، سیم بدن ہونا ؛ (کنایۃً) محبوبیت ، معشوق پن.

سِیم تَنی

عورت، سیم بر ہونا، سیم بدن ہونا، سیم بدنی

سِیم تَن

رک، سِیم اندام

سِیم و زَر

چان٘دی سونا، مال دولت، روپیہ پیسہ

سِیم بَر

جس کا بدن چاندی جیسا سفید اور چمکدار ہو، گورا چِٹّا، خوبصورت، معشوق، محبوب

سِیم کاری

हाव-भाव, नाज़ो अंदाज़ ।

سِیم ماہی

چاندی جیسی سفید مچھلی جو عموماً تالابوں میں پائی جاتی ہے، ایک قسم کا کیڑا جو سفید ماہی نما ہوتا ہے اور کپڑوں کو نقصان پہن٘چانا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سیم کے معانیدیکھیے

سیم

sem•सेम

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

سیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک سبزی کا نام جس کی پھلیاں اور بیج پکا کر کھاتے ہیں، اس کی پھلیاں چوڑی اور چپٹی ہوتی ہیں
  • زمین کی کھار جو زمین کے اندر پانی کی سطح بلند ہو جانے سے پیدا ہو جاتی ہے اور زمین کو ناقابلِ کاشت بنا دیتی ہے

Urdu meaning of sem

  • Roman
  • Urdu

  • ek sabzii ka naam jis kii phaliyaa.n aur biij pakka kar khaate hain, is kii phaliyaa.n chau.Dii aur chapTii hotii hai.n
  • zamiin kii Khaar jo zamiin ke andar paanii kii satah buland ho jaane se paida ho jaatii hai aur zamiin ko naaqaabil-e-kaashat banaa detii hai

English meaning of sem

Noun, Feminine

  • bean, name of several species of leguminous plants and their seeds, e.g. common or broad bean

सेम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक सब्ज़ी का नाम जिसकी फलियाँ और बीज पका कर खाते हैं, इसकी फलियाँ चौड़ी और चपटी होती हैं
  • ज़मीन की खार जो भूमि के अंदर जल स्तर बढ़ने से पैदा हो जाती है और भूमि को अनुपजाऊ बना ती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone