تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساوْرَہ" کے متعقلہ نتائج

ساوْرَہ

(موسیقی) دھرپد راگ کی ایک قسم

ساوْرا

برَصغیر کے قدیم ترین باشندوں میں سے ایک گروہ.

سارَہ

ایک قسم کی چادر، پردہ، آڑ، رشوت

سارا

سب، جملہ، تمام، کل، سالم

سَہارا

مدد کرنے والا، مددگار و معاون

سَوارَہ

رک : سوار .

سِہْرَہ

رک : سہرا.

سِہْرا

موتیوں یا پھولوں کی لڑیاں ، مقیش یا چان٘دی سونے کے تاروں کے ساتھ جو بیاہ کے وقت دُلھا دلہن کے سر پر بان٘دھ کر مُن٘ھ کی طرف چھوڑ دیتے ہیں جن سے چہرہ ڈھک جاتا ہے

ساہَرَہ

زمین ، ہموار زمین ، میدان.

سائرہ

گھومنے پھرنے والا

سُہرَہ

برقش پرند جو ترکستان سے موسمِ سرما میں پاکستان آتا ہے

سُورہ

سورت (سورۃ) قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب، قرآن مجید کا کوئی باب یا فصل

ساوَری

گن٘گا جمنا کا مذہبی نام جو ہندو عقیدت سے لیتے ہیں (ادیبات میں مستعمل).

سوہْرا

(گالی) سُسرا.

سَورا

بی بی یا شوہر کا باپ، سُسرا، سُسر، خُسر، بیٹی کی گالی

اردو، انگلش اور ہندی میں ساوْرَہ کے معانیدیکھیے

ساوْرَہ

saavra•सावरा

  • Roman
  • Urdu

ساوْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) دھرپد راگ کی ایک قسم

Urdu meaning of saavra

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) dhrupad raag kii ek qism

सावरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीतशास्त्र) ध्रुपद राग का एक प्रकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساوْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساوْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone