تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساوْرا" کے متعقلہ نتائج

ساوْرا

برَصغیر کے قدیم ترین باشندوں میں سے ایک گروہ.

ساوْرَہ

(موسیقی) دھرپد راگ کی ایک قسم

سارَہ

ایک قسم کی چادر، پردہ، آڑ، رشوت

سارا

سب، جملہ، تمام، کل، سالم

سَہارا

مدد کرنے والا، مددگار و معاون

سَوارَہ

رک : سوار .

سِہْرا

موتیوں یا پھولوں کی لڑیاں ، مقیش یا چان٘دی سونے کے تاروں کے ساتھ جو بیاہ کے وقت دُلھا دلہن کے سر پر بان٘دھ کر مُن٘ھ کی طرف چھوڑ دیتے ہیں جن سے چہرہ ڈھک جاتا ہے

سِہْرَہ

رک : سہرا.

سائرہ

گھومنے پھرنے والا

سُہرَہ

برقش پرند جو ترکستان سے موسمِ سرما میں پاکستان آتا ہے

سُورہ

سورت (سورۃ) قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب، قرآن مجید کا کوئی باب یا فصل

ساہَرَہ

زمین ، ہموار زمین ، میدان.

ساوَری

گن٘گا جمنا کا مذہبی نام جو ہندو عقیدت سے لیتے ہیں (ادیبات میں مستعمل).

سوہْرا

(گالی) سُسرا.

سَورا

بی بی یا شوہر کا باپ، سُسرا، سُسر، خُسر، بیٹی کی گالی

اردو، انگلش اور ہندی میں ساوْرا کے معانیدیکھیے

ساوْرا

saavraa•सावरा

دیکھیے: سانولا

  • Roman
  • Urdu

ساوْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برَصغیر کے قدیم ترین باشندوں میں سے ایک گروہ.

صفت

  • رک : سان٘ولا.

Urdu meaning of saavraa

  • Roman
  • Urdu

  • barasGiir ke qadiim tariin baashindo.n me.n se ek giroh
  • ruk ha saa.nvlaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساوْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساوْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone